Tor Ghar Institute Of It And Educational Services Khanano Dherai Buner

Tor Ghar Institute Of It And Educational Services Khanano Dherai Buner

Share

Torghar Institute Of It In Educational Services

04/08/2026

Epi vecinator test

17/07/2026

ہر بچے کی رجسٹریشن پیدائش کے ایک ماہ کے اندر کرانا لازم ہے۔ یونین کونسل میں اندراج کے بعد جاری ہونے والا کمپیوٹرائزڈ برتھ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ آپ کے بچے کی قانونی شناخت کی جانب پہلا قدم ہے۔
آج ہی اپنی متعلقہ یونین کونسل سے رجوع کریں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے درخواست جمع کرائیں اور اپنے بچے کو پہلے دن سے اس کا قانونی حق دیں۔
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے درخواست جمع کرانے کی سہولت سندھ اور پنجاب کے تمام اضلاع، خیبرپختونخوا میں ضلع پشاور، بلوچستان کے منتخب اضلاع اور اسلام آباد کی تمام یونین کونسلز میں دستیاب ہے۔

16/07/2026

Important updates for the students of Matric, FA and BA programs.
Assignments schedule of Spring 2026 and Academic calendar.


13/07/2026

یہ اشتہار جعلی ہے !!
امیدوار احتیاط کریں۔

12/07/2026

فیملی ویلفیئر ورکرز (24) ماہ کے بنیادی تربیتی کورس کیلئے خیبر پختونخواہ میں واقع ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، پشاور، ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ایبٹ آباد، ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ملاکنڈ (بٹخیلہ) اور ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں داخلے کیلئے درج ذیل اضلاع کا ڈومیسائل رکھنے والی ایف ایس سی (پری میڈیکل) (F.Sc (Pre-Medical میٹرک (SSC) پاس (سائنس گروپ) کے خواتین امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ایف ایس سی (FS) پری میڈیکل کم از کم %45 نمبر یا میٹرک سائنس %45 نمبر (فزکس، کیمسٹری اور بیالوجی لازمی مضامین)۔

نوٹ : یہ ٹرینگ پروگرام ریگولر (full day time) ہے کسی دوسرے ادارے، کالج یا یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات اپلائی نہ کریں

عمر کی حد 14 سال سے 35 سال ہے۔

دوران ٹرینگ طالبات کو مبلغ 6000 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 27جولائی 2026 ہے۔

درخواستیں صرف نیچے دیئے گئے آن لائن لنک کے ذریعے ہی قابل قبول ہوں گی۔
https://rti.pwdkp.gov.kp/rti/admission

25/06/2026

سیکورٹی کے پیش نظر کل 10 محرم کو صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رہیں گی
موبائل فون سرس کے ساتھ انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہیں گی۔
ذرائع وزارت داخلہ۔

24/06/2026

*Today Islamabad Police 1692+ Uniform and Non-uniform Jobs announced*

(1) 20 seats of Assistant BS-15
Qualification: Graduation any subject
(2) 28 seats of UDC BS-13
Qualification: intermediate
(3) 41 seats of LDC BS-11
Qualification: matric
(4) Constable 1334 seats
Qualification: matric
(5) ASI 223 seats
Qualification: graduation any subject
For Preparation, follow our channel
(6) 9 seats of Data Entry BS-14
Qualification: bacholar degree
Last date: 08 July, 2026

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے-
اس پہ تمام پاکستان سے تمام صوبے، کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں-

13/06/2026

pak ranger job

31/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bunerwal