Alam zaib Velogs

Alam zaib Velogs welcome to our page in this we uploading the Islamic beautiful talks and Islamic studies and Islamic

Reality
26/05/2022

Reality

24/05/2022

پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے جس کے پاس نہیں ہے وہ رشتہ داری کے لئے نا اہل ہے۔🌿
تلخ حقیقت🪶

09/05/2022
اس نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔اُس نے جب 37 گیندوں پر دُنیا کی تیز ترین سنچری بنائی تب وہ پا...
09/05/2022

اس نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے جب 37 گیندوں پر دُنیا کی تیز ترین سنچری بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے جب پاکستان کو T-20 ورلڈ کپ جتوایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے ورلڈکپ 2011 میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُسے دُنیاکا کوئی "بکی" اور "جواری" نہیں خرید سکاتو وہ پاکستان کا شان تھا

اب جب اس نے ایک چھوٹا بیان کیا دیا تو پورا یوتھیا اُس کے پیچھے پڑ گٸے۔۔ آفریدی کے نام سے بھی انکو جلن ھو رہی افسوس
مگر ہم اپنی سوچ اور محبت میں بھی موقع پرست قوم ہیں۔
لالا دنیا چاہے کچھ بھی کہے آپ ہمارے ہیرو ہو۔ ہم آپ کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں ۔۔

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر لاکھوں محبتیں❤️، ڈھیروں پرمسرت آرزوئیں❤️ اور بےشمار نیک تمنائیں اس ہستی کے نام جو محبت کی مث...
08/05/2022

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر لاکھوں محبتیں❤️، ڈھیروں پرمسرت آرزوئیں❤️ اور بےشمار نیک تمنائیں اس ہستی کے نام جو محبت کی مثال ہے❤️ جو قربانی کا جذبہ ہے❤️ جو جدوجہد کی نظیر ہے❤️ جو زندگی کی وجہ ہے❤️

Allah di obahi deer zyat di hapa karu
08/05/2022

Allah di obahi deer zyat di hapa karu

مېــخانه کښې چرته سر د چا مات نـشوخو په وينو د جــــماعت دروازه سره ده  😭😭
05/03/2022

مېــخانه کښې چرته سر د چا مات نـشو
خو په وينو د جــــماعت دروازه سره ده

😭😭

ماشاء اللہ اس بچے نے قرآن پاک کا حفظ کرلیا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا
19/01/2022

ماشاء اللہ
اس بچے نے قرآن پاک کا حفظ کرلیا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا

31/12/2021

Last Friday of 2021🥺
Yaa Allah, forgive us our past and accept our secret prayers💗
Ameen

01/12/2021

ووٹ اور سپورٹ جس کو مرضی کریں
مگر اخلاق سے گرے
نوجوانوں کے لیے خصوصی پیغام

Address

Bunerwal

Telephone

+923478853658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam zaib Velogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share