GHS Janak Banda, Buner

  • Home
  • GHS Janak Banda, Buner

GHS Janak Banda, Buner Standard Institution of Khyber Pakhtoon Khwa located in District Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.

مبارکبادجی ایچ ایس جانک بانڈہ کے استاد محترم جناب نویداقبال صاحب ایس سی ٹی(SCT) کو ایس ایس ٹی (SST) پروموشن پر مبارکباد ...
12/05/2026

مبارکباد
جی ایچ ایس جانک بانڈہ کے استاد محترم جناب نویداقبال صاحب ایس سی ٹی(SCT) کو ایس ایس ٹی (SST) پروموشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اسکول کے انچارج ہیڈماسٹر جناب قمرزمان صاحب اور دیگر معزز اساتذہ کرام نے اس خوشی کے موقع پر انہیں ہار پہنایا اور مبارکباد دی۔
تاہم جی ایم ایس تھیگڑے ٹرانسفر پر ہم اس کی کمی شدت سے محسوس کریں گے۔
محترم کی تعلیمی و علمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جہاں رہیں، خوش رہیں۔

11/05/2026

اطلاع عام
ہمارے سکول کے وہ ریگولر طلباء جنہوں نے سال 2024 اور سال 2025 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا ہے، انکے سرٹیفیکیٹس سوات بورڈ سے موصول ہوچکے ہیں۔ وہ اپنے سرٹیفیکیٹ سکول کے اوقات کار میں وصول کریں۔ شکریہ

06/05/2026

گورنمنٹ ہائی اسکول جانک بانڈہ میں دوسرے سمسٹر کا امتحان نہایت منظم، شفاف اور پُرامن ماحول میں جاری ہے۔
امتحانی عملہ اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں سرانجام دے رہے ہیں جس کی بدولت طلبہ کو ایک سازگار اور بااعتماد ماحول میسر ہے۔ اساتذہ کی محنت، نظم و ضبط اور دیانتداری قابلِ ستائش ہے۔
ہم تمام طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ اپنی محنت کا بہترین صلہ حاصل کریں۔

آج خان ولی خان صاحب ایس ایس میتھس جی ایچ ایس ایس طوطالٸ نے گورنمنٹ ہائی اسکول جانک بانڈہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں ن...
06/05/2026

آج خان ولی خان صاحب ایس ایس میتھس جی ایچ ایس ایس طوطالٸ نے گورنمنٹ ہائی اسکول جانک بانڈہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول کے انچارج ہیڈماسٹر قمر زمان صاحب اور معزز اساتذہ کرام صاحبان سے ملاقات کی اور تعلیمی و انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
یہ ملاقات باہمی تعاون کو فروغ دینے اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

گورنمنٹ ہائی اسکول جانک بانڈہ میں دوسرے سمسٹر کے امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ آج پہلے پرچے کا انعقاد نہایت ...
05/05/2026

گورنمنٹ ہائی اسکول جانک بانڈہ میں دوسرے سمسٹر کے امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ آج پہلے پرچے کا انعقاد نہایت منظم، شفاف اور پُرامن ماحول میں کیا گیا۔
امتحانی عملے نے اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں انجام دیں، جس کی بدولت طلبہ کو ایک سازگار اور بااعتماد ماحول فراہم ہوا۔ اساتذہ کی محنت، نظم و ضبط اور دیانتداری قابلِ ستائش ہے۔
ہم تمام طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ اپنی محنت کا بہترین صلہ حاصل کریں۔

Group photo with Primary Schools Head Teachers after a meeting regarding examination.
04/05/2026

Group photo with Primary Schools Head Teachers after a meeting regarding examination.

Date Sheet for 2nd Semester Examination.  Grade 5th, 6th, 7th, 8th.
04/05/2026

Date Sheet for 2nd Semester Examination.
Grade 5th, 6th, 7th, 8th.

Important Meeting Regarding Examinations An important meeting was held at Government High School Janak Banda regarding t...
04/05/2026

Important Meeting Regarding Examinations
An important meeting was held at Government High School Janak Banda regarding the upcoming examinations, chaired by Incharge Head Master Qamar Zaman.
All teaching staff participated in the meeting and shared various suggestions to ensure that the examinations are conducted in a fair, transparent, and well-organized manner.
In the meeting Mr. Naeem Khan was appointed as Superintendent and Mr. Syed Mehar Ali Shah as Deputy Superintendent. Emphasis was also placed on improving educational standards and securing a better future for students.
The participants expressed their commitment to working collectively to further strengthen the examination system.

Address

Janak Banda Totalai, Buner

Telephone

+923449203688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Janak Banda, Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Janak Banda, Buner:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share