Quaid Public School Kalpani Buner

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quaid Public School Kalpani Buner, School, Dewana baba Road kalpani district Buner, BUNER.

Operating as usual

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 16/11/2023

آج محترم مولاناگل حبیب صاحب نے ماہانہ درس میں (ذکر الہی) کے موضوع پرتفصیلی بحث کی اور ساتھ ساتھ بچوں کو اُن کے عملی زندگی میں ذکرالہی کومعمول بنانے کی فضیلت سے روشناس کرایا

09/11/2023

علامہ محمد اقبال، جنہیں شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے، وہ ایک فلسفی، شاعر اور سیاست دان تھے جن کی فکری وراثت نے جنوبی ایشیا کے ادبی اور سیاسی منظرنامے پر گہرا اثر ڈالا ہے. 9 نومبر، اقبال ڈے، پاکستان میں ایک قومی تعطیل ہوتی ہے جہاں لوگ ان کے فلسفے اور شاعری کا جشن مناتے ہیں.
اقبال کی شاعری میں خودی کا تصور، جو خود اعتمادی اور خود شناسی کی تعلیم دیتا ہے، اہم ہے. ان کی نظم "خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے" انسانی وقار اور عزم کی داستان ہے. اقبال کا خیال تھا کہ مسلمانوں کو اپنی مذہبی اور فلسفی جڑوں کی طرف لوٹنا چاہیے تاکہ وہ معاشرتی اور سیاسی طور پر مضبوط ہو سکیں.
ان کا علمی کام، خصوصاً "بانگِ درا"، "بالِ جبریل"، "ضربِ کلیم" اور "پیامِ مشرق" کی صورت میں، ایک بیش قیمت ورثہ ہے جو نہ صرف اردو ادب بلکہ فارسی ادب میں بھی ان کی بلند مقام کو ظاہر کرتا ہے. اقبال کا فلسفہ اور ان کی شاعری آج بھی لوگوں کو متاثر کرتی ہے، اور ان کا یوم پیدائش ہر سال یاد دلاتا ہے کہ کس طرح ایک شخص کی فکر اپنے معاشرے کو شکل دے سکتی ہے.

#9نومبر

06/11/2023

🤾‍♀️🥅 سپورٹس ایونٹ 🤽⛹️‍♀️⚽🏀🏈⚾

کھیل کود طلباء کی شخصیت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اسکول صرف تعلیم تک محدود نہیں ہوتا۔ طالب علم کی مجموعی نشوونما میں بہت سی دوسری سرگرمیاں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ کھیلوں کو صحت مند اور چاق و چوبند رہنے کا طریقہ کہا جاتا ہے۔یہی ہمارا عزم ہے

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 03/11/2023

اب جس کے دل میں آئے وہی پائے روشنی۔۔
سیکنڈ یونٹ ٹسٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والےطلباانغام وصول کر رہے ہیں

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 24/10/2023

بھلے لگتے ہیں اسکول کے یونیفارم میں بچے

کنول کے پھول سے جیسے بھرا تالاب رہتا ہے

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 19/10/2023

پھلا پھولا رہے یا رب! چمن میری امیدوں کا
جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں
بچے سیکنڈ یونٹ ٹیسٹ کا پرچہ حل کرتے ہوئے۔

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 12/10/2023

ہرقوم کا اپنا اپنا ایک امتیازی نشان ہوتا ہے اسی طرح مسلمانوں کا امتیازی نشان دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پروردگار کےسامنے باوضو ہوکر کھڑے ہونا اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اپنے رب سے اس کی رحمت طلب کرنا ہے
عصری علوم کے ساتھ ساتھ حقوق اللہ اور حقوق العباد سے بچوں کو آگاہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے
آج مولانا محمد زاہد صاحب نے بچوں کو نماز کی اہمیت اور فضیلت سےآگاہ کیا اور سنت مؤکدہ ادا کرنے کی تلقین بھی کی ۔

07/10/2023

Colour activity

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 28/09/2023

آج *سیرت النبی کانفرنس* کے موقع پر
مولانا گل حبیب صاحب نے بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے بچوں کو سیرت النبی کے موضوع پر درس دیا۔
درسی نکات میں مولانا صاحب نے اخلاق نبوی اور اسوہ حسنہ پر تفصیلی بحث کی۔اسی طرح کے پروگرامات سے طلباءمیں اخلاقی شعوراورمذ ہب سے واقفیت حا صل ہوتی ہے

23/09/2023

Class 5th students try to listening and speaking practice dialogue

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 08/09/2023

The shining stars of part Ist annual examination receiving their shields

31/08/2023

الحمد اللہ آج ہمارے اسکول کا (PSRA) کے ساتھ باقاعدہ رجسٹریشن ہو چکا ہے۔ آج کا دن ہمارے لیے اور باشندگان کلپانی کے لیے پر مسرت دن ہے. ہم ان تمام والدین کا تہہ دل سے
شکر یہ ادا کرتے ہیں ۔جن کے اعتماد اور تعاون سےیہ عمل پا یہ تکمیل تک پہنچا ہے - والدین مطمئن رہیں آپ کا انتخاب آپ کے بچوں کے لیے اور آپ کے لیے کبھی مایوس کن ثابت نہیں ہوگا ان شاء الله ۔

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 22/08/2023

some clicks during the 1st Term Exam 2023

15/08/2023
Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 14/08/2023

آج قائد پبلک سکول میں یوم جشن آزادی کےموقع پر ایک پر وقارتقریب کاانعقادکیاگیا.جس میں بچوں نے مختلف سرگرمیوں میں شوق اور جذبے سے حصہ لیااور حاضرین سے داد وصول کی۔اور پروگرام کے اختتام پر پرنسپل صاحب سے نقد انعامات وصول کئے

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 11/08/2023

محترم مولانا شمس الحق صاحب ایس ایس ٹی جی ایچ ایس گاگرہ"گفتگو کے آداب" پر طلبہ وطالبات کو درس دے رہے ہیں۔

31/07/2023

محترم والدین جیسا کہ آپ کومعلوم ہے کہ موسم گرما کی چھٹیاں بخیریت اختتام کو پہنچیں ان شاءاللہ کل بروز منگل7:30پر حاضری ہو گی.شکریہ

29/06/2023

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔اس عید پر مستحقین کا خاص خیال رکھیں اور دعاؤں میں مجھے یاد رکھیے۔ جزاک اللہ۔

27/06/2023

آج سے عیدالاضحی اور موسم گرما کی تعطیلات شروع ہو رہی ہیں۔ بچوں کو چھٹیوں کا کام حوالہ کیا گیا ہے۔ والدین کی خدمت میں عرض ہے کہ بچوں پر کھڑی نظر رکھیں تاکہ ہوم ورک وقت پر مکمل ہوسکیں۔ گرمی کی شدت کی وجہ سے بچوں کو حفظان صحت کے حوالے سے مفید معلومات دیے گئے ہیں ان پر عملدرآمد والدین کی زمہ داری ہے کیونکہ ہماری پہلی ترجیح بچوں کی صحت ہے۔ انشاء اللہ دوبارہ حاضری یکم اگست 2023 بروز منگل بوقت 7:30 پر ہوگی ۔

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 12/06/2023

مو لانافضل حکیم صاحب قرآن و سنت کی روشنی میں طلبا کو(طالب علم کی زمہ داریاں)کے موضوع پر درس دے رہے ہیں

10/06/2023

Grade;nursery

Letter "e"tracing activity

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 02/06/2023

Mr Muhammad khan sb is teaching basic English skills to Quaidian.

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 01/06/2023

some pictures of students during the Ist unit test

30/05/2023

Grade: 1st
Activity: Washing hands and brushing teeth

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 14/05/2023

محترم عزیزالرحمان صاحب (ایم فل اردو )اور گل امین صاحب کی آمدکا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہماری حو صلہ ا فز آئی کی اور ادار ہذا کی ترقی کی لئے مزید تجاویز پیش کی

08/05/2023

ہمارا عزم بچوں کو روایتی طرزِ تعلیم سے نکال کر دور جدید کے تقاضوں کے مطابق اور آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیئے ہر قسم کی تربیت کے لیے پر جوش ہے۔اس میں ہم بچوں کی لئے نصابی سرگرمیاں اور مختلف قسم کے مواد جو بچوں کے سیکھنے کے مہارت میں اضافہ کرے یعنی ہم آپ کے بچوں کو ہر وہ سہولت فراہم کر ینگے جو آپ کے بچوں کے لئے مفید ہوگا ۔
منجانب پرنسپل آیاز محمود

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 08/05/2023

Grade: 1st red
Subject: mathematics
Topic: place value activity

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 29/04/2023

Today's activity - Arranged the alphabet in alphabetical order
Grade kindergarten kids ⭐

29/04/2023

تمام والدین حضرات کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ یکم مئی بروز پیر یوم مزدور کے مناسبت سے سکول کی چھٹی ہوگی لہذا حاضری بروز منگل معمول کے مطابق ہوگی ۔شکریہ

25/04/2023

عید الفطر کے چھٹیوں کے بعد کل یعنی 26 اپریل 2023 بروز بدھ سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔لہذا اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے ۔شکریہ

21/04/2023

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

20/04/2023

السلام علیکم!
محترم والدین / سرپرست!
جملہ سٹاف کی طرف سے آپ کو عید الفطر کی خوشیاں ایڈوانس میں مبارک ہو۔
آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ ادارہ ہذا میں کل سے یعنی مورخہ 21 اپریل 2023 تا 25 اپریل 2023 عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔
مورخہ 26 اپریل 2023 بروز بدھ سکول کھلے گا ، لہذا اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔

شکریہ

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 19/04/2023

محترم محمدخان صاحب کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر ادارے کی ترقی کیلئے مفیدمشورے دئے

Photos from Quaid Public School Kalpani Buner's post 17/04/2023

قائد پبلک سکول کلپانی کی عمارت 🏢 کا ایک خوبصورت منظر

16/04/2023

Class nursery Activity

Want your school to be the top-listed School/college in BUNER?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

🤾‍♀️🥅 سپورٹس  ایونٹ 🤽⛹️‍♀️⚽🏀🏈⚾کھیل کود طلباء کی شخصیت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اسکول...
Colour activity
Class 5th students try to listening and speaking practice dialogue
Grade;nurseryLetter "e"tracing activity
Grade: 1stActivity: Washing hands and brushing teeth
ہمارا عزم بچوں کو روایتی طرزِ تعلیم سے نکال کر دور جدید  کے تقاضوں کے مطابق اور آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیئے  ہر قس...
Class nursery Activity
تعلیم ایک ایسا طاقتور آلہ ہے جو ہمیں بہتر سے بہتر انسان بنانے اور دنیا میں مثبت تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے آئیے...
قائد پبلک سکول میں مرمت کا کام آخری مراحل میں ہیں۔ کلاسسزکاباقاعدہ آغاز انشاء اللہ 11اپریل سے ہوگا۔

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dewana Baba Road Kalpani District Buner
Buner

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Other Schools in Buner (show all)
GHSS Chanar Inter  Section GHSS Chanar Inter Section
GHSS, CHANAR BUNER
Buner

The chagharzi Model school Alami Banda campus The chagharzi Model school Alami Banda campus
Alami Banda Chagharzi Buner
Buner

با اعتماد ادارہ

Aisha Model School Aisha Model School
Village And P. O Budal, Teh Chagharzai
Buner, 19291

We are providing the quality education, eradicate illiteracy and promote patriotism.

Pakistan Islamic International School System Buner Pakistan Islamic International School System Buner
Near Allied Bank, Sowari Bazar
Buner

1st International Standard School in Buner at Affordable Fee. First time in Buner a School with British Standard of Education.

GPS KADAY GPS KADAY
Village Kalan Tehsil Khadu Khel And District Buner
Buner, 19224

It is located in the East of Village Kalan. The Head of the School is Mr. Inayat Shah.

GPS Manjar Nawagai Distt Buner GPS Manjar Nawagai Distt Buner
School Manjar Nawagai Tehsil Mandanr District Buner
Buner, SAJJAD12345

School and educational awareness

Dar-e- Arqam School Totalai Buner Dar-e- Arqam School Totalai Buner
Dagai Road Totalai Buner
Buner

Education System

GHSS Kulyari Buner-Inter section GHSS Kulyari Buner-Inter section
GHSS Kulyari Buner
Buner

GPS Bakht mira GPS Bakht mira
Bakht Mira Amazi Mondonr Buner
Buner

education

Al Qalam Tuition Center Al Qalam Tuition Center
Muhalla : Mulakhel Torwarsak Buner
Buner

GPS No.1  SURA BUNER GPS No.1 SURA BUNER
Sura Mandanr Buner
Buner, 19300

SCHOOL

GHS Janak Banda, Buner GHS Janak Banda, Buner
Janak Banda Totalai
Buner

A school located in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.