05/12/2025
"محترم مہمانِ گرامی! جی پی ایس کوہی کی جانب سے ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ سعادت ہے۔ ہمارے طلبہ کے لیے جو قیمتی تحائف اور پیکج آپ لائے ہیں، اس پر ہم آپ کے بے حد مشکور ہیں۔ آپ کی یہ محبت، خلوص اور تعاون ہمارے بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔