Punjab Public High School Budhla Sant

Punjab Public High School Budhla Sant Punjab Public High School Budhla Sant Multan

21/10/2025

Date Sheet 2nd term 2025

24 October Friday
Urdu+English

25 October Saturday
Science+Math

29/09/2025

فرسٹ ٹرم ڈیٹ شیٹ کلاس دوئم تا ہفتم

یکم اکتوبر بروز بدھ ریاضی

2 اکتوبر بروز جمعرات انگلش

3 اکتوبر بروز جمعہ اردو

4 اکتوبر بروز ہفتہ سائنس/ جنرل نالج

24/09/2025

السلام علیکم!
معزز والدین و عزیز طلبہ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کلاس دوئم تا کلاس ہفتم تک ٹرم نمبر ون کے پیپرز ہوں گے.
لہذا تمام والدین سے التماس ہے کہ اپنے بچوں کو ٹرم نمبر ون کی تیاری کروائیں.

جزاک اللہ.

12/09/2025

السلام علیکم!
تمام معزز والدین و طلبہ کا شکریہ جنہوں نے سیلاب زدگان کی مدد کرنے میں دل کھول کر فنڈز جمع کرائے. اللہ تعالی آپ کے اس کار خیر کو قبول و مقبول فرمائے.
جزاک اللہ

30/08/2025

یکم ستمبر بروز سوموار سے
سکول ٹائمنگ
آغاز 7:30
چھٹی
گرلز 1:00
بوائز 1:10

22/08/2025

درود پاک کی محفل شروع ہے آپ بھی درود پاک پڑھ لیں

16/08/2025

معزز والدین و عزیز طلبہ
السلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میٹرک کلاسز (نہم+دہم) کا آغاز 18 اگست بروز سوموار سے ہو رہا ہے لہذا نہم و دہم کلاس کے تمام طلباء و طالبات 18 اگست بروز سوموار سے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں.

سکول ٹائمنگ

آغاز 7:30 بجے
چھٹی 11:30 بجے

منجانب:٠سکول انتظامیہ

13/08/2025
10/08/2025

معزز والدین و عزیز طلبہ السلام علیکم!
پنجاب حکومت کے اعلان کے مطابق ہذہ ادارہ تا حکم ثانی بند رہے گا.
منجانب :- سکول انتظامیہ

30/03/2025

پنجاب پبلک ہائی سکول بدھلہ سنت کی انتظامیہ کی جانب سے تمام پیف پارٹنرز، اساتذہ کرام، پیف سکولوں میں پڑھنے والے تمام عزیز طلباء اُن کے والدین اور تمام پیف فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

Admission OpenNursery to 9thEnglish Medium Boys & Girls Campus
19/02/2025

Admission Open
Nursery to 9th
English Medium
Boys & Girls Campus

نرسری تا نہم داخلہ جاری ہے
19/02/2025

نرسری تا نہم داخلہ جاری ہے

Address

Budhla Sant Multan
Budhla Sant
251281

Telephone

+923004516500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Public High School Budhla Sant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category