Jamia Tul Habib lala pak Campus

Jamia Tul Habib lala pak Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Tul Habib lala pak Campus, Education Website, Mana tibba Road Bucheki, Bucheki.
(1)

Follow page and Youtube channel
This is the official YouTube channel and page Jamia-tul-habib (lala Pak) campus
Tiktok ID jamiatulhabiblalapakcamp

20/08/2026

صحابہ کرام کی حضور پاک ﷺ سے محبت

19/08/2026

پیر طریقت رہبر شریعت خوشبوئے رومی شہنشاہ خواجہ لجپال پیر سائیں سردار احمد عالم قادری صاحب کی حضور پاک ﷺ سے محبت

16/08/2026

سب سے اولی واعلی ہمارا نبی ﷺ /بہت ہی خوبصورت اواز/حافظ محمد علی حسن قادری

15/08/2026

جامعتہ الحبیب لالہ پاک کیمپس میں جشنِ آزادیِ پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارے کے طلبہ نے پانچ مختلف زبانوں میں تقاریر پیش کیں۔"

آج جامعتہ الحبیب لالا پاک کیمپس میں ایک عظیم و شان  تقریب بسلسلہ جشن آزادی کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسہ کے طلباء نے مخ...
14/08/2026

آج جامعتہ الحبیب لالا پاک کیمپس میں ایک عظیم و شان تقریب بسلسلہ جشن آزادی کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسہ کے طلباء نے مختلف پروگرام میں حصہ لیا جس کے نتیجہ میں آخر میں مدرسہ کے طلباء کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے

14/08/2026

یومِ آزادی پاکستان کی پروقار تقریب

14 اگست کے موقع پر جامعۃ الحبیب لالہ پاک کیمپس میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا آغاز طلبہ کی پُرسوز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور ملی تقاریر کے مقابلہ جات منعقد کیے گئے۔ طلبہ نے نہایت جوش و جذبے اور حب الوطنی کے احساس کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔آخر میں پرچم کشائی بھی کی گئی۔

اس بابرکت تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر محمد ارشد قادری (مہتمم ادارہ ہذا) اور سر جاوید اقبال وسیر (صدر پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن) اور تھے، جنہوں نے اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ میں وطن سے محبت، دینی و اخلاقی اقدار اور تعلیمی ترقی کے جذبے کو اجاگر کیا۔

تقریب میں ادارہ ہذا کے معزز اساتذہ میں مفتی زاہد اقبال اور خطیبِ ادارہ ہذا علامہ عماس علی قادری بھی شریک تھے، جن کی موجودگی نے تقریب کو مزید وقار بخشا۔

آخر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے اور پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کے ساتھ تقریب اختتام پذیر ہوئی۔

11/08/2026

اختیارات مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم وسیلہ کی روشنی میں
( پارٹ 3 )

10/08/2026

اختیارات مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم وسیلہ کی روشنی میں
( پارٹ 2 )

08/08/2026

"اعلیٰ حضرتؒ کی زندگی کے چند روشن پہلو"

"اعلیٰ حضرتؒ — علم کا سمندر، عشقِ رسول ﷺ کا پیکر"

"اعلیٰ حضرتؒ کو یاد کرنے کا بہترین طریقہ"

"اعلیٰ حضرتؒ — ایک عظیم عاشقِ رسول ﷺ"

Address

Mana Tibba Road Bucheki
Bucheki
39130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Habib lala pak Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share