04/04/2026
👈👈👈مدارس والے حضرات توجہ فرمائیں!
مولانا محمد ادریس کاندھلوی صاحب کی مشہور تصنیف
سیرۃ المصطفیٰﷺ کے دیباچہ میں محمد سعد صدیقی صاحب نے صفحہ نمبر 10 پر لکھا ہے۔کہ
۲۵ دسمبر ۱۹۴۹ء کو آپ(محمد ادریس کاندھلوی)نے جامعہ عباسیہ میں بحیثیت شیخ الجامعہ چارج لیا۔ جامعہ عباسیہ میں کے اختلاط کی وجہ سے روحانیت اور للہیت نہ تھی جو دینی مدارس کا خاصہ ہوتی ہے۔ مولانا محمد ادریس کاندھلوی کو وہاں کا یہ ماحول اور مادی دوڑ پسند نہ آئی اور جلد ہی طبیعت میں تکدر پیدا ہو گیا۔