UC-91 Bairoot Mandwani یو-سی 91 بیروٹ مندوانی

UC-91 Bairoot Mandwani یو-سی 91 بیروٹ مندوانی .

23/06/2026

امیر شاہ بخاری کا عرس ضرور ہوگا۔ اور مقررہ وقت پہ ہوگا۔ ملٹری اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی خاطر عرس کو ختم نہیں کر سکتا۔

15/06/2026

Writing
📢 اہم اعلان
تمن قیصرانی
ملک میں موجودہ حالات کے پیشِ نظر کمانڈنٹ بی ایم پی کے احکامات کے مطابق سالانہ عرس حضرت امیر شاہ بخاریؒ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
تمام دکاندار حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ عرس کے سلسلے میں کسی قسم کی دکان یا اسٹال نہ لگائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
منجانب: انتظامیہ
#انتظامیہ
اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کو امن و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین۔

11/06/2026

کوہ سلیمان میں ٹی ٹی پی کے اہلکاروں کی موجودگی تشویش ناک ہے۔ اغوا شدہ بلوچ بھائ قیصرانی قبیلے کے ہوں یا کوئ اور ہو۔ ہم اپنے علاقوں کے امن و امان کو تباہ نہیں کر سکتے۔ سب بھائیوں کو مل جل کر ایک فیصلہ کرنا ہوگا۔

07/06/2026

یونین کونسل 91 بیروٹ مندوانی میں کونسے نوجوان آ رہے ہیں الیکشن میں ؟

Address

.
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC-91 Bairoot Mandwani یو-سی 91 بیروٹ مندوانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category