Alnoor Tuition Academy

Alnoor Tuition Academy come here to nourish your mind

بورڈ کی طرف سے جاری کردہ نیو 2025 کی Bubble Sheet میں کافی حد تک تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو تمام طلبہ و طالبات کے لئے نہایت...
12/03/2025

بورڈ کی طرف سے جاری کردہ نیو 2025 کی Bubble Sheet میں کافی حد تک تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو تمام طلبہ و طالبات کے لئے نہایت اہم ہیں۔ تمام سکول ، پرائیویٹ ادارہ کے سربراہان، اور اکیڈمی مالکان سے درخواست ہے کہ وہ اپنے تمام بچوں کو نئی Bubble Sheet کے مطابق پریکٹس ضرور کروائیں۔

خاص طور پر نہم جماعت کے بچوں اور ان کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ نئی Bubble Sheet کو اچھی طرح سمجھیں اور پریکٹس کو یقینی بنائیں، کیونکہ یہ طلبہ پہلی بار بورڈ کے امتحانات میں شرکت کریں گے۔ اس پریکٹس سے بچوں کو امتحان کے دوران کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

11/07/2024
نہم اور دہم کا رزلٹ 7 اگست صبح   00 :11 کو ھوگی۔
31/07/2023

نہم اور دہم کا رزلٹ 7 اگست صبح 00 :11 کو ھوگی۔

Mathematics is a fun...❤❤
21/03/2022

Mathematics is a fun...❤❤

Beauty of Mathematics
25/12/2021

Beauty of Mathematics

Address

Billitang

Telephone

+923418687927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alnoor Tuition Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alnoor Tuition Academy:

Shortcuts

Share

Category