Pearls Montessori

Pearls Montessori Pearly Montessori is an air conditioned Pre school of Pearls International College with a pathway to O/A Level in a customized beautiful worldclass campus

Admissions Open for FSc, ICS, FA-IT, FA at Pearls International College Bhowana!!!**************************************...
19/05/2026

Admissions Open for FSc, ICS, FA-IT, FA at Pearls International College Bhowana!!!
*****************************************
Welcome to the best college in Bhowana which has produced hundreds of high achievers in the past 10 years.
الحمداللہ رب العالمین!!!
پرلز انٹرنیشنل کالج بھوانہ نے گزشتہ دس سالوں میں سینکڑوں طلباء و طالبات کے خوابوں کو حقیقت میں ڈھالا ہے جن میں سے درجنوں کی تعداد میں ڈاکٹرز ، انجینئرز، وکلاء، اور تعلیم و تدریس کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں کامیابیاں حاصل کر چکے ہیں۔ اس وقت بھی دو سو سے زائد ہونہار طالب علم پاکستان کی نامور جامعات میں زیر تعلیم ہیں جبکہ دو درجن سے زائد برطانیہ، یورپ اور آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

اب پرلز ایجوکیشن سٹی بھوانہ کے زیر انتظام پرلز یونی گلوبل کا ایک اور ادارہ وجود میں آ چکا ہے جس کی ٹیم برطانیہ سمیت یورپ اور آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں آپ کے داخلے کے لئے آپ کی مکمل رہنمائی کے لئے موجود ہے۔

کیا آپ بھی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لئے کسی مستند تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں؟ تشریف لائیں اور دیکھیں کہ ہم کس طرح اپنے بچوں کے لئے ایک سنہرے مستقبل کو یقینی بنانے میں دن رات کوشاں ہیں۔

سٹاف و انتظامیہ
پرلز انٹرنیشنل کالج بھوانہ
03496601310
03446614448
03461699225

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون پنجاب انٹرنیشنل پبلک ہائی اسکول بھوانہ کی بانی و ڈائریکٹر قابلِ احترام میڈم شہ...
19/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
پنجاب انٹرنیشنل پبلک ہائی اسکول بھوانہ کی بانی و ڈائریکٹر قابلِ احترام میڈم شہناز منظور صاحبہ اس دار فانی سے رخصت ہو گئیں ہیں۔ ان کے انتقال پر ملال سے در اصل تعلیمی شعبہ میں گراں قدر خدمات پر مبنی تین دہائیوں سے زائد عرصہ پر محیط ایک روشن باب کا خاتمہ ہوا ہے اور علم و آگہی کا ایک سنہرا عہد تمام ہوا ہے۔

مرحومہ مغفورہ میڈم شہناز منظور صاحبہ نے 1990 کی دہائی میں بھوانہ کے اندر نجی شعبے میں معیاری تعلیم کی داغ بیل ڈالی اور پھر اپنی بقیہ زندگی اس مقدس فریضے کی انجام دہی کے لئے وقف کر دی۔ انہوں نے بے مثال اخلاص، انتھک محنت اور سچی لگن سے ہزاروں طلباء و طالبات کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا۔ وہ ہمہ وقت اپنے ادارے میں نظم و نسق اور معیار تعلیم کے لئے غیر متزلزل رہیں اور دوسروں کے لیے مثال بن گئیں۔

آج بھوانہ نے ایک ایسی شخصیت کو کھو دیا ہے جس کا خلا پر کرنا یقیناً آسان نہیں ہوگا۔ ان کا نام بھوانہ کی تاریخ میں ایک بلند کردار کی حامل معلمہ اور ایک کہنہ مشق ماہر تعلیم کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ مغفورہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے رفیق حیات ہمارے قابلِ احترام چچا مہر منظور خانوآنہ صاحب، جملہ لواحقین، ہزاروں شاگردوں اور تمام اہلِ علاقہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

نوٹ: آج پرلز ایجوکیشن سٹی بھوانہ کے تینوں اداروں میں تمام طے شدہ سرگرمیوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ سب انتظامیہ اور جملہ سٹاف قرآن خوانی کے بعد مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
مزید برآں سوموار کے روز پرلز ایجوکیشن سٹی بھوانہ میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا جس میں تینوں اداروں کی تمام انتظامیہ، سٹاف اور طلباء و طالبات مرحومہ و مغفورہ کے لئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا مغفرت کا اہتمام کریں گے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون پنجاب انٹرنیشنل پبلک ہائی اسکول بھوانہ کی بانی و ڈائریکٹر قابلِ احترام میڈم شہ...
16/05/2026

Orientation Session for Admissions( FSc, ICS, FA-IT, FA) Organised by Pearls International College Bhowana!!!***********...
04/05/2026

Orientation Session for Admissions( FSc, ICS, FA-IT, FA) Organised by Pearls International College Bhowana!!!
*****************************************
Welcome to the best college in Bhowana which has produced hundreds of high achievers in the past 10 years.
الحمداللہ رب العالمین!!!
پرلز انٹرنیشنل کالج بھوانہ نے گزشتہ دس سالوں میں سینکڑوں طلباء و طالبات کے خوابوں کو حقیقت میں ڈھالا ہے جن میں سے درجنوں کی تعداد میں ڈاکٹرز ، انجینئرز، وکلاء، اور تعلیم و تدریس کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں کامیابیاں حاصل کر چکے ہیں۔ اس وقت بھی دو سو سے زائد ہونہار طالب علم پاکستان کی نامور جامعات میں زیر تعلیم ہیں جبکہ دو درجن سے زائد برطانیہ، یورپ اور آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

اب پرلز ایجوکیشن سٹی بھوانہ کے زیر انتظام پرلز یونی گلوبل کا ایک اور ادارہ وجود میں آ چکا ہے جس کی ٹیم برطانیہ سمیت یورپ اور آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں آپ کے داخلے کے لئے آپ کی مکمل رہنمائی کے لئے موجود ہے۔

کیا آپ بھی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لئے کسی مستند تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں؟ تشریف لائیں اور دیکھیں کہ ہم کس طرح اپنے بچوں کے لئے ایک سنہرے مستقبل کو یقینی بنانے میں دن رات کوشاں ہیں۔

سٹاف و انتظامیہ
پرلز انٹرنیشنل کالج بھوانہ
رابطہ نمبر:
03446614448
03496601310
03461699225

01/05/2026

The students of Pearls Montessori School organized a vibrant Assembly Presentation 🎤 to celebrate International Labour Day with great vigour and enthusiasm! 🌟 During the event, students delivered powerful speeches 📜, and our respected Quality Assurance Head, Mr. Naveed Qasim 👨‍🏫, highlighted the immense importance of May 1st 🗓️, emphasizing the dignity of hard work. The campus was filled with creativity as students proudly displayed colorful banners and charts 🎨🛠️, making the celebration a truly memorable tribute to the global workforce! 💪✨
03446614448
03496601310
03461699225

Signature Day – 2nd Year Batch 2026 at Pearls International College Bhowana.******************************************To...
29/04/2026

Signature Day – 2nd Year Batch 2026 at Pearls International College Bhowana.
******************************************
Today we pause to sign more than just shirts and notebooks.
We sign years of laughter, friendship, hard work, and memories that shaped us.
To our *2nd Year (12th Grade) students* – you walked into Pearls as learners, and today you leave as a family. From first lectures to final exams. You’ve written a story only you can tell.
Every signature today is a promise: _“We were here. We grew here. We’ll carry Pearls with us wherever we go.”_
To the teachers who guided, corrected, and believed in you – thank you.
To the parents who trusted us with your dreams – thank you.
To the juniors who look up to you – make them proud.
As you step toward board exams and new horizons, remember: this is not goodbye. This is _“see you later.”_ The gates of Pearls will always open for you.
*Leave your mark, take your memories, and make us proud.*
With love and prayers,
*Management & Faculty*
Pearls International College Bhowana
_Signature Day 2026 – 2nd Year 💙_
_

Signature Day – 2nd Year Batch 2026 atPearls International College Bhowana.*****************************************Toda...
29/04/2026

Signature Day – 2nd Year Batch 2026 atPearls International College Bhowana.
*****************************************
Today we pause to sign more than just shirts and notebooks.
We sign years of laughter, friendship, hard work, and memories that shaped us.
To our *2nd Year (12th Grade) students* – you walked into Pearls as learners, and today you leave as a family. From first lectures to final exams. You’ve written a story only you can tell.
Every signature today is a promise: _“We were here. We grew here. We’ll carry Pearls with us wherever we go.”_
To the teachers who guided, corrected, and believed in you – thank you.
To the parents who trusted us with your dreams – thank you.
To the juniors who look up to you – make them proud.
As you step toward board exams and new horizons, remember: this is not goodbye. This is _“see you later.”_ The gates of Pearls will always open for you.
*Leave your mark, take your memories, and make us proud.*
With love and prayers,
*Management & Faculty*
Pearls International College Bhowana
_Signature Day 2026 – 2nd Year 💙_
_

🌟 Stars of the Week – Celebrating Excellence 🌟We are proud to share that the students of Pearls Montessori School from b...
24/04/2026

🌟 Stars of the Week – Celebrating Excellence 🌟
We are proud to share that the students of Pearls Montessori School from both the Senior and Junior Wings have been awarded prizes and Star of the Week badges in recognition of their outstanding performance.
These shining stars earned this honour through their excellent academic achievements, as well as their discipline, regularity, and punctuality. Their dedication and positive attitude set a wonderful example for their peers and reflect the true spirit of our school.
👏 Congratulations to all the winners for making us proud! Keep shining and striving for excellence. 🌟
03446614448
03496601310
03461699225

20/04/2026

Farewell ceremony held for class 10 students!
*****************************************
A beautiful farewell ceremony was organised for the outgoing 10th class at Allied School Anwar Jannat Campus Bhowana, following school's rich traditions including a candle-light activity that symbolized hope, knowledge, and a bright future ahead.

Our students were motivated and encouraged to believe in themselves and achieve their dreams through sustained hard work. Each student was also presented with a sash as a token of appreciation and recognition of his/her journey and achievements.
The event was full of smiles, memories, and a few tears as we said goodbye😔.

We are proud of our students and wish them all the success and happiness in their upcoming board exams and future life.

Best of luck, dear students! You will always be a part of our school family.

Management & Staff
Allied School Anwar Jannat Campus, Pearls Education City Bhowana.
0344-6614448
0349-6601310
0346-1699225

الائیڈ سکول انور جنت کیمپس نے ریجنل لیول پر کھیل کے میدان میں اول پوزیشن کے ساتھ تین اعزاز اپنے نام کر لیئے۔ ***********...
16/11/2025

الائیڈ سکول انور جنت کیمپس نے ریجنل لیول پر کھیل کے میدان میں اول پوزیشن کے ساتھ تین اعزاز اپنے نام کر لیئے۔
******************************************
الائیڈ سکول انور جنت کیمپس بھوانہ اپنی مثالی تعلیمی کارکردگی اور شاندار بورڈ رزلٹس کے ساتھ ساتھ دیگر ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے بھی ہمہ وقت مصروف عمل رہتا ہے جس کی بدولت اس کے ہونہار طلباء وطالبات کو اپنے گوہر نایاب کو پہچاننے میں مدد ملتی ہے اور وہ مختلف مقابلوں میں شرکت کرکے اپنے ادارے کا نام روشن کرتے ہیں۔

آج بھی ادارے کے تین باصلاحیت طلباء نے یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب فیصل آباد میں انٹر الائیڈ سالانہ مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے فیصل آباد ڈویژن بھر کے درجنوں طلباء میں سےانڈور گیمز میں اول پوزیشن ،بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔۔منیب احمد کلاس نہم نے اول پوزیشن جبکہ علی حریر کلاس دہم اور خالق داد کلاس نہم نے دوسری پوزیشن حاصل کی. اس شاندار کامیابی پر ادارے کی انتظامیہ اور جملہ سٹاف نے جیتنے والےطلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کی ہے اور اپنے عزم صمیم کا اعادہ کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح اپنے بچوں کو پوری محنت اور جذبے کے ساتھ مثالی تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ کرتے رہیں گے۔
رابطہ نمبرز:
0344-6614448
0346-1699225
0313-7036193

15/11/2025

🇵🇰 Action Words Activity at Pearls Education City Bhowana
******************************************
Pre School Section of Pearls Montessori School Bhowana organized an exciting activity to help students learn Action Words in an exciting and interactive way. 🌟

The event began with a lively introduction about action words like run, jump, clap, read, and write, showing how these words express what we do every day. 🎯

The students participated with great enthusiasm through games, songs, and role-play activities. They acted out different action words withu energy and confidence, making learning joyful and memorable. 🎭✨

Teachers highlighted the importance of using action words in daily speech and writing to build strong English communication skills. The activity ended with applause and appreciation for the students’ active participation and teamwork. 💚📚

Address

Mohallah Rung Shah, Jhang Chiniot Road Bhowana
Bhowana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pearls Montessori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share