19/08/2026
🌟 ماشاءاللہ، مبارک ہو! 🌟
دارِارقم اسکول ڈسکہ کے شعبۂ حفظ کے ہونہار طالبِ علم عمر راشد نے 6 اپریل 2024ء کو حفظِ قرآن کا آغاز کیا اور 19 اگست 2026ء کو قرآنِ مجید حفظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کی۔✨
انہوں نے 2 سال، 4 ماہ اور 13 دن کی محنت اور لگن کے بعد حفظِ قرآن مکمل کیا۔
اللہ تعالیٰ عمر راشد کو قرآنِ پاک کو ہمیشہ یاد رکھنے، سمجھنے اور اس کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
دارِارقم اسکول کی انتظامیہ و اساتذہ کی جانب سے عمر راشد اور ان کے والدین کو اس بابرکت کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔