16/08/2024
ہم وزیر اعظم آزار کشمیر اور وزیر تعلیم سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے عناصر کی فوری سرکوبی کی جاے ۔جو نظریات کی آڑ میں اساتزہ کی توہین کر رہے ہیں۔اور بچوں کو مملکت خداداد پاکستان کے خلاف ابھارنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔جس سے تحریک آزادی کو بھی نقصان پہنچے گا۔اور معاشرے میں بدامنی پھیلے گی۔