Salar Mouzam Khan Govt High School Bandala
click for Salar Mouzam Khan Govt high School Bandala.
28/11/2025
Cross Country Winner Team Bandala at Muzaffarabad Stadium
الحمداللہ آل آزاد کشمیر کراس کنٹری ریس گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنڈالہ نے میدان مار لیا۔۔۔۔۔صدر معلم ، سٹاف ، اور تمام اہلیان بنڈالہ کو مبارکباد ۔۔۔ اس کے ساتھ
تمام ڈونرز حضرات کا انتہائی شکریہ۔۔۔۔جزاک اللہ
الحمدللہ!ٹیم بنڈالہ ڈسٹرکٹ لیول پر کراس کنٹری ریس جیت گی ہے۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنڈالہ 🏆
ضلعی گیمز کا پہلا دن ہمارے نام! 🌟
💪 گولہ شارٹ پٹ میں پہلی پوزیشن
💪 ہیمر تھرو میں پہلی اور دوسری پوزیشن
💪 ڈسکس تھرو میں پہلی اور دوسری پوزیشن
ہمارے باصلاحیت کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا:
🥇 گولہ پھینک (Shot Put) — پہلی پوزیشن زین الطاف
🥇 ہیمر تھرو (Hammer Throw) — پہلی پوزیشن زین الطاف
🥈 دوسری پوزیشن عزیر نعیم
🥇 ڈسکس تھرو (Discus Throw) — پہلی پوزیشن زین الطاف
🥈 دوسری پوزیشن عزیر نعیم
👏 ان شاندار کامیابیوں پر سکول سپورٹس کمیٹی کے معزز اراکین
جناب عاصم الرحمان صاحب، مقصود احمد صاحب، ناصر محمود صاحب
اور پی۔ای۔ٹی احسان محمود آف گاہی کو دلی مبارکباد 🎉
🎊 اس شاندار کامیابی پر والدین اور اہلیانِ بنڈالہ کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎊
یہ فتوحات ہمارے سکول، والدین اور علاقے کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ 🌟
Click here to claim your Sponsored Listing.
09/11/2025