Tousif Imtiaz

Tousif Imtiaz Islamist / Kashmiri / Pakistani /
Geologist / Geophysicist / Hafiz e Quran /

28 مئی1998 یوم تکبیر یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی اور ساتویں عالمی ایٹمی قوت بن کر ابھرا اور ...
28/05/2023

28 مئی1998 یوم تکبیر یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی اور ساتویں عالمی ایٹمی قوت بن کر ابھرا اور پاکستان نے ایٹمی تجربات کرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا۔

25/04/2023

اک لُردِ فرنگی نے کہا اپنے پسَر سے
منظر وہ طلب کر کہ تری آنکھ نہ ہو سیر
بیچارے کے حق میں ہے یہی سب سے بڑا ظلم
بَرّے پہ اگر فاش کریں قاعدۂ شیر
سِینے میں رہے رازِ ملُوکانہ تو بہتر
کرتے نہیں محکوم کو تیغوں سے کبھی زیر
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو
ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے، اسے پھیر
تاثیر میں اِکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب
سونے کا ہمالہ ہو تو مٹّی کا ہے اک ڈھیر!🍁

Address

Bhimber

Telephone

+923088542793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tousif Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tousif Imtiaz:

Shortcuts

Share