گورنمنٹ بوائز انٹر کالج سوکاسن ضلع بھمبر

  • Home
  • Pakistan
  • Bhimber
  • گورنمنٹ بوائز انٹر کالج سوکاسن ضلع بھمبر

گورنمنٹ بوائز انٹر کالج سوکاسن ضلع بھمبر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ بوائز انٹر کالج سوکاسن ضلع بھمبر, School, Sokasan Bhimber, Bhimber.

Notification about Ramadan kareem
19/02/2026

Notification about Ramadan kareem

گورنمنٹ بوائز انٹر کالج سوکاسن میں آج 16فروری 2026بروز سوموارشجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس بامقصد مہم کا افتتا...
19/02/2026

گورنمنٹ بوائز انٹر کالج سوکاسن میں آج 16فروری 2026بروز سوموارشجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس بامقصد مہم کا افتتاح محترمہ عظمیٰ فاروق صاحبہ (ڈویژنل ڈائریکٹرکالجز میرپور، ڈویژن میرپور) نے پودا لگا کر کیا۔ اس موقع پر کالج کے پرنسپل راجہ محمد شکیل صاحب ، معزز تدریسی سٹاف اور طلبہ نے مہمانانِ گرامی کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سوکاسن سے انچارج پرنسپل نازش جاوید صاحبہ اور محترمہ ماورا ثروت صاحبہ جبکہ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر سے پروفیسر روبینہ شکیل صاحبہ بھی ہمراہ تھیں۔

شجرکاری کے بعد ایک جامع سٹاف میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ویکلی ٹیسٹ، مڈٹرم امتحانات کے انعقاد، تعلیمی معیار کی بہتری اور طلبہ کی ذہن سازی و کردار سازی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آخر میں پرنسپل کالج نے محترمہ عظمیٰ فاروق صاحبہ کا کالج آمد اور رہنمائی پر شکریہ ادا کیا۔ محترمہ عظمیٰ فاروق صاحبہ نے کمنٹس سیکشن میں کالج انتظامیہ، سٹاف اور طلبہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ ادارہ مستقبل میں بھی تعلیمی و اخلاقی میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیتا رہے گا۔

محکمہ تعلیم کی سرپرستی میں شجرکاری مہم اور تعلیمی بہتری کے یہ اقدامات ایک خوش آئند قدم ہیں جو صاف ستھرے ماحول اور معیاری تعلیم کے فروغ کی ضمانت ہیں۔ 🌱
: Dr Arif Siddiqi Saab


Ajk Development School Education Department, Government of the Punjab , AJK Board of Intermediate & Secondary Education Mirpur

اداریہ ھذا کے ہونہار طالب علم محمد اویس کو پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے سٹیٹ ٹیلنٹ سکالرشپ 27000 روپیے حاصل کرنے پر مبارکباد
23/09/2025

اداریہ ھذا کے ہونہار طالب علم محمد اویس کو پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے سٹیٹ ٹیلنٹ سکالرشپ 27000 روپیے حاصل کرنے پر مبارکباد

Address

Sokasan Bhimber
Bhimber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز انٹر کالج سوکاسن ضلع بھمبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ بوائز انٹر کالج سوکاسن ضلع بھمبر:

Shortcuts

Share

Category