Hafiz Muhammad Huzaifa Sarwar

Hafiz Muhammad Huzaifa Sarwar

Share

Official page of Renowned Naat Khawn "Hafiz Muhammad Huzaifa Sarwar"
Follow for more content

06/01/2025

ایک مومن کی دور رہ کر بھی اپنے پیارے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں ایک عجیب کیفیت ہوتی ہے لیکن جب وہ مدینہ منورہ میں جاتا ہے تو اسکی ایک عجیب حالت ہوتی ہے ،،

مدینہ منورہ کی پر نور فضاؤں میں وڈیو ریکارڈ ہوئی

آئیے محبت کے جذبات میں ڈوب کر یہ کلام سنئے اور آگے بھی ثواب کی نیت سے شیئر کیجئے ،،

پوری وڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ 👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
https://youtu.be/6N9UqLTHuPI

05/01/2025

مدینہ منورہ ❤️❤️

08/07/2024

یکم محرم الحرام یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ،،،

#محرم
#عمر

Link 👇👇👇👇
https://youtu.be/w6mImARdZlo

13/05/2024

عالم ربانی ، ایک دلربا جامع شخصیت ، حسنِ اخلاق میں اپنی مثال آپ ، فیض برساتا علم ، سوادِ قلب تک سرایت کرنے والی روحانی طاقت ، کشادہ سینہ ، وسیع دستر خوان ، نعمتِ رب میں غوطہ زن شخصیت ، صدقاتِ جاریہ کے چشمے حضرت جی مولانا مفتی پیر سید جاوید حسین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی یاد میں پڑھا گیا کلام ، محبت سے سنئے آوروں کو بھی سنائیے اور سب سننے والے کچھ نا کچھ ایصال ثواب بھی کرتے جائیے ،

آواز۔ مولانا پیر سیف الرحمن کشمیری صاحب

23/03/2024

تلاوة القرآن الكريم في صلاة التراويح بصوت حافظ حذیفہ سرور، جامع مسجد صدیق اکبر رسولپور کالونی بھمبر

29/01/2024

Masjid e Babri Aaj Weraan Hoi 😢

Want your school to be the top-listed School/college in Bhimber?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bhimber Azad Kashmir
Bhimber
10040