12/05/2025
READ Foundation School Dhamawa Kasgumma
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from READ Foundation School Dhamawa Kasgumma, School, Dhamawa Kasgumma, Bhimber.
12/05/2025
09/10/2024
Financial Audit READ Foundation School Dhamawa Kasgumma
Raja Rizwan Zaman Deputy Maneger Internal Audit Department READ Foundation
معزز اساتذہ ، محترم والدین اور عزیز طلبہ وطالبات!
السلام علیکم ۔
*حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کل بتاریخ 28 مئی 2024 کو تعطیل بسلسلہ یوم تکبیر کا اعلان کیا گیا ہے۔*
*لہذا کل ریڈ فاؤنڈیشن کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔*
شکریہ
والسلام
READ Foundation school Dhamawa Kasgumma Region Mirpur will remain closed on 1st may, 2024 (wednesday) being public holiday on occasion of Labour Day.
ضروری اطلاع
عید الفطر کی تعطیلات کے بعد مورخہ 15 اپریل بروز پیر سے ریڈ فاؤنڈیشن سکول دھماوہ کسگمہ دوبارہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر رہا ہے تمام طلبہ و طالبات والدین اور اساتذہ آگاہ رہیں اور بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنائیں شکریہ
محترم والدین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مؤرخہ 25 دسمبر بروز پیر بحوالہ قائد اعظم ڈے ریڈ فاؤنڈیشن سکول دھماوہ کسگمہ میں چھٹی ہے ۔
السلام علیکم!
بوجہ ٹیچرز ٹریننگ (قرآن کورس) ادارہ ہذا میں پریپ کے بچے مورخہ 28 اور 29 اگست 2023 بروز سوموار اور منگل کو چھٹی کریں گے ۔والدین آگاہ رہیں
۔شکریہ
23/03/2023
ANNUAL RESULT AND PRIZE DISTRIBUTION CEREMONY
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bhimber