Govt.Higher Secondary School Kalri Bhimber

Govt.Higher Secondary School Kalri Bhimber Govt School. Provide Educational activities information to local area and give info to students. Explore Education Department Activity and Function of School 🏫

03/01/2026

ماشاءاللہ فہیم صاحب خود محنت و لگن کے ساتھ سکول کی تزئین و آرائش کرتے ہوئے نظر آئے۔ انہوں نے اپنی ذاتی دلچسپی اور بھرپور کاوش سے سکول کو جدید اور منظم شکل دی۔اب مسجد کی سائیڈ وال جو ہر سال بارش کی وجہ سے زمین میں شگاف پڑ جاتے تھے اور مسجد کو بھی نقصان کا اندیشہ تھا۔ماشااللہ فہیم صاحب نے اپنی مدد آپ کے تحت سکول کی مسجد والی سائیڈ پر فرش (کنکریٹ) کا کام اپنی نگرانی میں مکمل کروایا۔سخت سردی میں جہاں لوگ سردیوں کی چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں مگر فہیم صاحب چھٹیوں میں بھی سکول میں مصروف عمل ہیں۔یہ عمل فہیم صاحب کے خلوص، ذمہ داری اور تعلیمی خدمت کے جذبے کی بہترین مثال ہے۔ ہم آپ کی صحت اور لمبی عمر کے لیے دعا گو ہیں۔

24/12/2025

ماشاءاللہ فہیم صاحب خود محنت و لگن کے ساتھ سکول کی تزئین و آرائش کرتے ہوئے نظر آئے۔ انہوں نے اپنی ذاتی دلچسپی اور بھرپور کاوش سے سکول کو جدید اور منظم شکل دی، جس سے تعلیمی ماحول مزید بہتر ہوا اور طلبہ کو معیاری ماحول میں تعلیم حاصل کرنے میں آسانی پیدا ہوئی۔ یہ عمل فہیم صاحب کے خلوص، ذمہ داری اور تعلیمی خدمت کے جذبے کی بہترین مثال ہے۔ پورے سکول میں خود رنگ و روغن میں حصہ لیا اور خصوصی طور پر مسجد کے کام کو مکمل کیا۔ ہم آپ کی صحت اور لمبی عمر کے لیے دعا گو ہیں۔

14/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシ Male Bhimber Azad Kashmir

08/12/2025

04/12/2025
پاکستان اور آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع بھمبر کے تاریخی ادارہ گورنمنٹ بوائز ہائیر سکینڈری سکول کلری ضلع بھمبر م...
03/12/2025

پاکستان اور آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع بھمبر کے تاریخی ادارہ گورنمنٹ بوائز ہائیر سکینڈری سکول کلری ضلع بھمبر میں بھی آج ڈی وارمنگ پروگرام کے تحت 5 سال سے 14 سال کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا دی گئیں۔ اس سلسلہ میں پرنسپل ادارہ جناب راجہ محمد شفیق اصغر صاحب اور سی ایم او بیسک ہیلتھ یونٹ کلری جناب ڈاکٹر راجہ طاہر بوستان صاحب نے ادارہ میں بچوں کو ٹیبلٹ دے کر پروگرام کا آغاز کیا۔

قابل احترام جناب   صاحب کو گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کلری میں بطور ماہرِ مضمون اسلامیات تعیناتی پر دلی مبارک باد پیش کرت...
03/12/2025

قابل احترام جناب صاحب کو گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کلری میں بطور ماہرِ مضمون اسلامیات تعیناتی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اور ادارہ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید کرتےہیں کہ آپ ادارہ کے سٹاف میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور خالی اسامی پر کرتے ہوے اس تاریخی درسگاہ میں اپنی صلاحیتوں سے مزید نکھار لائیں گے۔

01/12/2025

"Winning is not everything, but wanting to win is." – Vince Lombardi
Sports Galla ✅

29/11/2025

Volleyball 🏐

Address

Kalri Azad Kashmir
Bhimber

Telephone

+923463116141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Higher Secondary School Kalri Bhimber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category