Arsal Iqbal Official

Arsal Iqbal Official Hi Everyone

29/04/2026

Apni Self Respect Ka khyl kro

28/04/2026

Agr Ap Ky Bina

28/04/2026

True Line's.....💔💯🥹

پاکستان اور  بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل رات اٹھ بجے کھیلا جائے گا ۔ پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے متوقع پلاینگ ...
28/05/2025

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل رات اٹھ بجے کھیلا جائے گا ۔ پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے متوقع پلاینگ 11 🏃🏼
۔

ایک امریکن عورت ، ایک جاپانی عورت اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں.😀😂😀😂😀😂ایک جن آیا اور بولا تم سب باری با...
28/05/2025

ایک امریکن عورت ، ایک جاپانی عورت اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں.😀😂😀😂😀😂

ایک جن آیا اور بولا تم سب باری باری کوئی چیز دریا میں پھینکو .😀😂😀😂😃😄

اگر میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی، تو میں اس عورت کو کھا جاؤں گا ، اور اگر میں وہ چیز نہ ڈھونڈ سکا تو اس عورت کا غلام بن جاؤں گا.🤥😆😅😄😃😂

امریکن عورت نے موبائل کا میموری کارڈ دریا میں پھینکا . جن ایک منٹ میں میموری کارڈ تلاش کر کے لے آیا اور امریکن عورت کو کھا گیا.😉😆😅😄😃🤠😂😁😋

اس کے بعد جاپانی عورت نے ایک سوئی دریا میں پھینکی . جن وہ سوئی بھی ایک منٹ میں ڈھونڈ کے لےآیااورجاپانی عورت کوہڑپ کرگیا.🤥😆🤣🤤😅🤣

اب پاکستانی عورت کی باری تھی . محترمہ نے ڈسپرین کی گولی دریا میں پھینکی . پورے پانچ گھنٹے تک پانی میں گھومنے کے بعد بھی جب جن صاحب ناکام واپس آئے تو پاکستانی عورت نے جن کو کہا کہ جلدی کرو ، گھر میں تمہارے کرنے کے بڑے کام پڑے ہیں.
🤣😉😆🤥😅
اب بھی جن کبھی کبھی چُھٹی لے کر دریا پر جاتا ھے ، اور سوچتا ھے کہ وہ کیا چیز تھی جو پاکستانی عورت نے دریا میں پھینکی تھی اور مجھے ابھی تک نہیں ملی
🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜.

پاکستانی خواتین سے پنگا لینے سے گریز کریں۔😁😁😂😂
*مسکراہٹ اور مسکرانا صحت کے بہت ضروری ہے....*🫠

21/12/2022

ASMR A must watch for those who sleep without makeup stye Milium Cyst treatment animation

21/12/2022

Address

Bhimber
Bhimber
10040

Telephone

+923032666900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsal Iqbal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Arsal Iqbal Official:

Shortcuts

Share