19/07/2025
ٹینڈر برائے کینٹین
ریڈ فاؤنڈیشن کالج ڈھیری وٹاں (گرلز کیمپس) کینٹین کے لیے بولی لگنے جا رہی ہے خواہشمند حضرات کالج اوقات میں فام حاصل کریں اور 25 جولائی تک فل کر کے جمع کروا دیں.
اوقات کار: 8:00-11:00
منجانب:
پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن کالج ڈھیری وٹاں