18/05/2026
لوگ اور وقت آپ کو وہ سبق سکھائیں گے جو کوئی کتاب نہیں دے سکتی - دونوں پر توجہ دیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الکلیة الغوثیة للبنات پنڈی جہونجہ, College & University, Bhimber.
18/05/2026
لوگ اور وقت آپ کو وہ سبق سکھائیں گے جو کوئی کتاب نہیں دے سکتی - دونوں پر توجہ دیں۔
18/05/2026
کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن
خودی کی موت ہو جس میں وہ سَروری کیا ہے!
علامہ محمد اقبال ❤️
18/05/2026
تا مرا افتاد بر رویت نظر
از اب و ام گشتۂ محبوب تر
ترجمہ!
جب سے میری نظر آپﷺ کے چہرہ مبارک پر پڑی ہے،آپﷺ ماں باپ سے زیادہ محبوب ہو گئے ہیں۔
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ
18/05/2026
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
ماہِ ذولحج مبارک🤍
16/05/2026
16/05/2026
"زِندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں."
16/05/2026
پوری دنیا میں جو خوشبوئے کرم پھیلی ہے
میرے مرشد کا یہ فیضان سلامت رکھنا 🤲🏻
16/05/2026
بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے
علامہ محمد اقبال ❤️
#اقبالیات #اردوشاعری #اسلام #توحید #وطنیت #مصطفوی
16/05/2026
اِسم احمدﷺ کا وظیفہ ھے ھَر غَم کا علاج
لاکھ خطرے ھُوں اِسی نام سے ٹَل جاتے ھیں
غم سَبھی راحت و تسکین میں ڈَھل جاتے ھیں
جب کرم ھُوتا ھے حالات بَدل جاتے ھیں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️