Govt Boys High School Chillah Koohl

Govt Boys High School Chillah Koohl Education

17/04/2026

محمد ولید امتیاز
جماعت ہفتم
نغمہ : میں خدا کو بتاؤں گا
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل بھمبر

09/04/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل بھمبر ❤️ ❤️❤️

الحمدللہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل بھمبر ❤️❤️❤️
08/04/2026

الحمدللہ
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل بھمبر ❤️❤️❤️

08/04/2026

الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ ۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل کا بڑا اعزاز۔۔۔۔

ضلعی ایلیمنٹری بورڈ بھمبر کے سالانہ امتحانات 2026 میں ادارہ ہذا کے جماعت ہشتم کے طالبِ علم محمد علیان نور ولد محمد صدیق کی ضلع بھر کے سکولز میں سے ساتویں پوزیشن ❤️ ❤️ ❤️

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل سالانہ امتحان 2026 ضلعی ایلیمنٹری بورڈ بھمبر جماعت ہشتم اور جماعت پنجم کا رزلٹ 100 فیصد رہا۔۔۔۔
امتحان میں شامل تمام طلباء اور والدین کو صدر معلم اور جملہ سٹاف کی طرف سے مبارکباد۔۔۔۔

01/04/2026

الوداعی تقریب
جماعت دہم سیشن 26-2024 ❤️❤️❤️

کوئی آتا ہے کوئی جاتا ہے محفل کا ہے رنگ وہی،ساقی کی نوازش جاری ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں-جماعت نہم کی طرف سے جماعت دہم کے ...
01/04/2026

کوئی آتا ہے کوئی جاتا ہے محفل کا ہے رنگ وہی،
ساقی کی نوازش جاری ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں-

جماعت نہم کی طرف سے جماعت دہم کے اعزاز میں الوداعی پارٹی۔۔۔۔۔
جامعت دہم سیشن 26-2024 ❤️❤️❤️

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیاںانسان کو اشرف المخلوقات اسی لیے کہا جاتا ہے کہ...
01/04/2026

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں
انسان کو اشرف المخلوقات اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ دوسروں کے درد کو بھی بالکل ویسا ہی محسوس کرے جس طرح اپنی کسی تکلیف کو کر سکتا ہے ۔دوسرں کے درد کو محسوس کرنے والے ہی درحقیقت انسانیت کے منصب پر فائز ہوسکتے ہیں۔
ادارہ ہذا کی مسجد جو کافی عرصے سے زیر تعمیر ہے اس پر مزید کام کے لیے محترم محمد یوسف صاحب ساکن کوہل زریں نے ایک لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے جس کی وجہ سے مسجد کا کام شروع ہو چکا ہے۔ مسجد پر مزید پانچ سے چھ لاکھ روپے لاگت کا کام درکار ہے۔ صاحبِ استطاعت لوگوں سے اللّٰہ کے گھر مسجد میں تعاون کی درخواست کی جاتی ہے۔ اس کا صلہ اللّٰہ پاک فرمائے گا۔۔۔۔۔
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک محترم محمد یوسف صاحب کی جان ، مال اور رزق میں برکت عطاء فرمائے اور مزید ترقی و خوشحالی عطاء فرمائے ۔۔۔۔آمین

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل تحصیل و ضلع بھمبر آزاد کشمیر سالانہ نتائج 2026
18/03/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل تحصیل و ضلع بھمبر آزاد کشمیر

سالانہ نتائج 2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل تحصیل و ضلع بھمبر میں نرسری تا جماعت نہم داخلے جاری ہیں۔۔۔۔
03/03/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل تحصیل و ضلع بھمبر میں نرسری تا جماعت نہم داخلے جاری ہیں۔۔۔۔

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل بھمبر سالانہ امتحانات 2026 ❤️
02/03/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل بھمبر

سالانہ امتحانات 2026 ❤️

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل بھمبر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب ❤️❤️❤️
05/02/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چہلہ کوہل بھمبر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب ❤️❤️❤️

Address

Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Chillah Koohl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Boys High School Chillah Koohl:

Shortcuts

Share

Category