Jamia Dar Ul Aloom & Jamia Masjid Saddique-E-Akbar Bhimber

Jamia Dar Ul Aloom & Jamia Masjid Saddique-E-Akbar Bhimber

Share

Jamia Aisha Saddiqa for girls is assosiated with this masjid.

Jamia Masjid Saddique-E-Akbar located in Ward No 1 Mohalla Rasool Pur Colony was established in Year 2000 with efforts of Professor Muhammad Amin Mushtaq (Late).

14/04/2026

الحمد للہ اہلیانِ بھمبر کے لیے سعادت بھی خوشخبری بھی کہ بنات و بنین دونوں مدرسوں میں افتتاحِ بخاری شریف کی مبارک تقریب منعقد ہو گی۔

اس مبارک موقع پر ایک کامل ولی عظیم مذہبی اسکالر خطیب میڈیکل کالج فیصل آباد حضرت مولانا عبید اللہ نقشبندی صاحب ناظم اعلی جامعہ الحسنین فیصل اباد تشریف لا رہے ہیں۔

آئیے چند لمحات حدیث مبارکہ کا نور حاصل کیجیے اور پر وقار مجلس میں اج بعد نماز مغرب جامع مسجد صدیق اکبر بھمبر میں شریک ہوں جاییے۔

26/02/2026
26/02/2026

گزشتہ سات سال سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت صوبائی سطح پر پوزیشنز کا سلسلہ جاری ہے اور اس سال ایک بار پھر ہمارے جامعہ نے پہلی صوبائی پوزیشن حاصل کر کے اہلِ بھمبر کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

یہ کامیابی اساتذہ کرام کی محنت، طالبات کی لگن اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی، برکت اور استقامت عطا فرمائے۔

آمین 🤲

29/12/2025

500 بچوں کا حفظ قرآن کی تکمیل
.







29/12/2025

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ نے حضرت اقدس رحمہ اللہ کو اتنی ہی زندگی دے کر بھیجا تھا۔
اللہ تعالیٰ قادرِ مطلق ہیں اور ان کے فیصلوں کے سامنے مسلمانوں کا سر تسلیمِ خم ہے۔

آج دوپہر تقریباً بارہ بجے ہمارے حضرت اقدس حضرت مفتی سید مختارالدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ ایک بہت مبارک، پاکیزہ اور مقبول زندگی گزار کر اس جہانِ فانی سے رخصت فرما گئے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

حضرت کا نمازِ جنازہ ان شاء اللہ کل 30 دسمبر بروز منگل بوقتِ دوپہر 2 بجے
مرکز دارالایمان و التقویٰ کربوغہ شریف میں ادا کیا جائے گا۔

28/12/2025

جامعہ دارالعلوم بھمبر حفظ قران کی سعادت حاصل کرنے والے طلبہ کرام کے سر پر اکابر دستِ شفقت رکھتے ہویے،،

28/12/2025

جامعہ دارالعلوم بھمبر ختم بخاری شریف کے مبارک اجتماع میں
حضرت مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب 🥀کا ایک امت ایک صدا لا إله إلا الله کا دل میں اتر جانے والا نعرہ اور عوام کا پر جوش انداز،،
سبحان الله کیا ہی خوب منظر ہے۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bhimber?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Ward Number 1 Mohalla Rasool Pur Colony
Bhimber
10040