Government Elementary school pindi kot

Government Elementary school pindi kot "Welcome to government Elementary school pindi koot Bhera

21/05/2026

Fun activity at Government Elementary school Pindi koot Bhera 🎉🎉🎉

09/05/2026

🇵🇰
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خواں اس کے
آج معرکۂ حق بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول پنڈی کوٹ بھیرہ کے ننھے پھول نے ملی نغمہ نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیا اور اپنے جذبۂ حب الوطنی سے حاضرین کے دل جیت لیے۔ 🌸✨
ہمارے بہادر نوجوانوں اور پاک فوج نے دشمن کو شکست دے کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور دنیا کو یہ پیغام دیا کہ حق ہمیشہ جیتتا ہے اور ہمیشہ جیتتا رہے گا۔ 💚
پاکستان ہمارے ایمان، ہماری پہچان اور ہمارا فخر ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
💚 پاک فوج زندہ باد

کس کس نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول پنڈی کوٹ بھیرہ سے تعلیم حاصل کی؟ 📚اور کس کس کو اپنے وہ پیارے اساتذہ اکرام یاد ہیں جنہوں...
08/05/2026

کس کس نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول پنڈی کوٹ بھیرہ سے تعلیم حاصل کی؟ 📚
اور کس کس کو اپنے وہ پیارے اساتذہ اکرام یاد ہیں جنہوں نے آپ کو پڑھایا، سمجھایا اور زندگی کا راستہ دکھایا؟ ❤️
اپنے بیچ کا سال اور اپنے پسندیدہ استاد کا نام کمنٹ میں ضرور لکھیں ✨

07/05/2026

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے 🇵🇰✨
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول پنڈی کوٹ بھیرہ کے ننھے پھولوں نے خوبصورت انداز میں یہ ملی نغمہ پیش کر کے وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
بچوں کی آواز میں پاکستان سے عشق، اتحاد اور جذبۂ حب الوطنی صاف جھلکتا تھا۔
ننھے بچوں کا جوش اور جذبہ دیکھ کر ہر دل خوشی سے بھر گیا۔
اللہ پاک ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ 💚

07/05/2026

ننھے پھول کی للکار 🇵🇰
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول پنڈی کوٹ بھیرہ کے بچوں کا جذبہ قابلِ فخر ہے۔
“ہم نہ تمہاری طاقت سے ڈرتے ہیں، نہ تمہاری مکاری سے…
پاکستان کے سپاہی اور بچے ہر میدان میں وطن کے محافظ ہیں۔” ✨🇵🇰
🇵🇰
Rana Sikandar Hayat

04/05/2026

ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا:
عبادت کے لیے سب سے بہترین دن کون سا ہے؟
فرمایا: “میری موت کا آخری دن۔”
عرض کیا گیا: “مگر موت کا دن تو معلوم نہیں ہوتا۔”
فرمایا:
“پھر ہر دن کو اپنا آخری دن سمجھ کر گزارو۔” ✨
زندگی بہت مختصر ہے،
اس لیے ہر لمحہ نیکی، محبت اور عبادت میں گزارنے کی کوشش کریں۔ 🤍














Government Elementary school pindi kot

04/05/2026

اپنی سوچ کا اظہار ہر انسان کا حق ہے،
مگر اپنی سوچ دوسروں پر مسلط کرنا جہالت ہے۔
نصیحت وہی خوبصورت ہوتی ہے جو دل میں اُتر جائے،
نہ کہ کسی کو شرمندہ کرے۔
مقصد صرف دستک دینا ہونا چاہیے،
دروازہ توڑنا نہیں۔ 🌸
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول پنڈی کوٹ بھیرہ کے یہ خوبصورت اور معصوم بچے ہمارے روشن مستقبل کی پہچان ہیں۔
تعلیم صرف کتابوں کا نام نہیں، بلکہ اچھے اخلاق، برداشت اور انسانیت سکھانے کا ذریعہ بھی ہے۔ ✨











محنت کرنے والے ہاتھ ہی قوموں کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔مزدور اپنی محنت سے زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔آج کا دن اُن تمام...
01/05/2026

محنت کرنے والے ہاتھ ہی قوموں کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔
مزدور اپنی محنت سے زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔
آج کا دن اُن تمام محنت کش لوگوں کے نام جو خاموشی سے اپنے فرائض نبھاتے ہیں۔
اللہ ہر مزدور کی محنت میں برکت عطا فرمائے۔
محنت عزت ہے اور محنت کرنے والا ہمیشہ قابلِ احترام ہوتا ہے۔
یومِ مزدور ہمیں محنت کی قدر کرنا سکھاتا ہے۔
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول پنڈی کوٹ بھیرہ
#محنت
Government Elementary school pindi kot

21/04/2026

📿 دعائے قنوت:
دعائے قنوت وہ خاص دعا ہے جو عشاء کی نماز میں وتر کے اندر پڑھی جاتی ہے۔ یہ دعا اللہ تعالیٰ سے مدد، ہدایت، مغفرت اور حفاظت مانگنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
یہ دعا اللہ کے قریب ہونے کا ذریعہ ہے۔
اس میں بندہ عاجزی کے ساتھ اللہ سے اپنی حاجات مانگتا ہے۔
گناہوں کی معافی اور دل کے سکون کا سبب بنتی ہے۔
سنتِ نبوی ﷺ ہے، جس پر عمل کرنے سے اجر و ثواب ملتا ہے۔
مشکلات اور پریشانیوں میں خاص تاثیر رکھتی ہے۔
#وتر #نماز #اسلام #دعا #قرآن #حدیث

Address

Village Pindi Kot Tehsil Bhera District Sargodha
Bhera
40540

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:30
Tuesday 09:00 - 13:30
Wednesday 09:00 - 13:30
Thursday 09:00 - 13:30
Friday 09:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Elementary school pindi kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share