25/08/2026
وہ دانائے سُبُل، ختمُ الرُّسُل، مولائے کُل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا ﷺ
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
رحمتِ عالم، محسنِ انسانیت، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام جہانوں کے لیے رحمت، ہدایت اور نور کا پیغام ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر کثرت سے درود و سلام کا اہتمام کریں، سیرتِ طیبہ ﷺ کو یاد کریں اور اپنی زندگی کو آپ ﷺ کی تعلیمات و سنتِ مبارکہ کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ رسول ﷺ، اتباعِ سنت اور شفاعتِ مصطفیٰ ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین۔
🌙 12 ربیعُ الاوّل مبارک ﷺ 🌙