21/09/2026
🌟 تعلیم کے ایک نئے دور کا آغاز! 🌟
الحمدللہ! ہمارے اسکول میں جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق تین نئے کمروں کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ اسکول کی مکمل اپ گریڈیشن بھی جاری ہے۔
اب ہم بچوں کی ابتدائی تعلیم کو مزید مؤثر اور جدید بنانے کے لیے مونٹیسوری سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں۔
یہ بھیرہ شہر میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد تعلیمی قدم ہوگا، جہاں ننھے بچوں کو جدید اور سرگرمیوں پر مبنی ماحول فراہم کیا جائے گا۔
ہماری کوشش ہے کہ بچوں کو محفوظ، خوشگوار اور معیاری تعلیمی ماحول میسر آئے۔
نئی تعمیرات، جدید سہولیات اور جدید تعلیمی نظام — ایک روشن مستقبل کی جانب ہمارا اگلا قدم! 📚✨🏫