GHS Chakori Bhelowal-Gujrat

GHS Chakori Bhelowal-Gujrat GHS Chakori Bhelowal is a High School

08/02/2025

چودھری سرور وڑائچ(ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چکوڑی بھیلووال) ، رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں ،اللّٰہ پاک اُنکی کامل مغفرت فرمائیں ۔آمین 🤲💔
اُنکا جنازہ آج مورخہ 08 فروری 2025 کو (دن 2 بجے ) ان کے گاؤں رانمبڑا میں ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون ۔

14/02/2024
عمران صاحب ساکن گجو سکول کی تعمیر و ترقی کے لیے 50000 روپے عطیہ کرتے ہوئے ۔
03/01/2024

عمران صاحب ساکن گجو سکول کی تعمیر و ترقی کے لیے 50000 روپے عطیہ کرتے ہوئے ۔

ڈاکٹر انصر حیات صاحب سکول کی تعمیر و ترقی کے لیے دو لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئے ۔
27/12/2023

ڈاکٹر انصر حیات صاحب سکول کی تعمیر و ترقی کے لیے دو لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئے ۔

سکول میں تعمیر شدہ نیا امتحانی ہال
09/12/2023

سکول میں تعمیر شدہ نیا امتحانی ہال

سکول میں جاری ترقیاتی کاموں کی جھلکیاں ۔
09/12/2023

سکول میں جاری ترقیاتی کاموں کی جھلکیاں ۔

Address

GHS Chakori Bhelowal
Bhelowal
50200

Telephone

+923456943741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Chakori Bhelowal-Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Chakori Bhelowal-Gujrat:

Shortcuts

Share