The Readers School System Bhelowal

The Readers School System Bhelowal We believe that Education is a key factor to change the life of our community specially middle class

Date Sheet First Term 2024.
29/09/2024

Date Sheet First Term 2024.

05/08/2023

محترم والدین السلام وعلیکم۔۔۔!!!
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ ریڈرز سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سات اگست کو کھلنا تھا۔ لیکن حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے چھٹیاں ایک ہفتے کے لیے بڑھائی جا رہی ہیں۔ اب سکول 15.08.2023 کو دوبارہ کھلے گا۔ علاوہ ازیں آپ کی دعاؤں سے سکول کی نئی بلڈنگ بھی تقریبا تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ چھٹیوں کے بعد کلاسز نئی بلڈنگ میں پرانے اوقات کار کے مطابق ہوں گئیں۔
شکریہ
پرنسپل و سٹاف دی ریڈرز سکول سسٹم بھیلووال

محترم والدین السلام وعلیکم۔۔۔۔!!! امید ہے آ پ خیریت سے ہوں گے۔ محترم والدین جیسا کہ آ پ کے علم میں ہے کہ کل مورخہ 02.08....
01/08/2021

محترم والدین السلام وعلیکم۔۔۔۔!!!
امید ہے آ پ خیریت سے ہوں گے۔ محترم والدین جیسا کہ آ پ کے علم میں ہے کہ کل مورخہ 02.08.2021 سے سکول دوبار باقاعدگی سے کھل رہے ہیں لہذا حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز کا خیال رکھیں۔ اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔
1. سکول صبح 7:15 پر کھلے گا۔پلے گروپ کو 12:30 بجے جبکہ بقیہ کلاسز کو 1:15 بجے چھٹی ہو گی۔
2. جمعہ اور ہفتہ کو تمام کلاسز کو 12:30 بجے چھٹی ہوگی۔
3. ماسک کے بغیر کسی بچے کو سکول داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
4. حکومتی احکامات کے مدنظر والدین کا سکول میں داخلہ ممنوع ہے لہذا براہ مہربانی انتہائی ضروری کام کے علاؤہ سکول داخل ہونے سے اجتناب کریں۔
5. سکول کے اوقات کار کی پابندی کریں۔
6. پلے گروپ سے کلاس نہم تک ایڈمیشن جاری ہیں۔ داخلہ لینے کے خواہشمند والدین سکول کے دیے گئے فون نمبر پر یا سکول آ فس سے رابطہ کریں۔
7. کورونا وائرس کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی لہذا اپنا اور اپنے بچوں کا خیال رکھیں تا کہ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں بلاتعطل جاری رہیں۔
شکریہ
پرنسپل و سٹاف دی ریڈرز سکول بھیلووال

Vocabulary Competition of Readers
22/04/2021

Vocabulary Competition of Readers

The Readers School System Bhelowal

Green Color Day Fun & Learn Activity ( Ayat Ikram Malik )
20/03/2021

Green Color Day Fun & Learn Activity ( Ayat Ikram Malik )

Learning color Green with recognition activities.

26/02/2021

محترم والدین السلام و علیکم....!!!
جیسا کے آ پ کے علم میں ہے کہ ریڈرز سکول سسٹم بھیلووال کے سالانہ امتحانات کا رزلٹ دے دیا گیا۔
پچھلے سال میں کرونا کی وباء نے زندگی کے تمام شعبوں بشمول تعلیمی اداروں کو بری طرح متاثر کیا ہے لیکن ہمارے سکول کی انتظامیہ اور اساتذہ نے اس وباء کے دوران ایک دن بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل نہیں کی۔ اور ہم مشکور ہیں بچوں اور والدین کا جنھوں نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا جس کی وجہ سے ہم تعلیمی سال بروقت مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
25.02.2021 سے نئے سال کا سلیبس اور یونیفارم مہیا کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
براہ مہربانی فوری طور پر سکول آ فس سے رابطہ کر لیں۔
نیا سیشن 01.03.2021 بروز پیر سے شروع ہو رہا ہے۔
پلے گروپ سے کلاس نہم تک داخلے جاری ہیں۔
خواہش مند والدین سکول انتظامیہ یا 03476200247پر رابطہ کریں۔

محترم والدین السلام وعلیکم۔۔۔۔!!! امید ہے آ پ خیریت سے ہوں گے۔ محترم والدین جیسا کہ آ پ کے علم میں ہے کہ کل مورخہ 01.02....
31/01/2021

محترم والدین السلام وعلیکم۔۔۔۔!!!
امید ہے آ پ خیریت سے ہوں گے۔ محترم والدین جیسا کہ آ پ کے علم میں ہے کہ کل مورخہ 01.02.2021 سے سکول دوبار باقاعدگی سے کھل رہے ہیں لہذا حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز کا خیال رکھیں۔ اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔
1. سکول صبح 8:30 پر کھلے گا۔پلے گروپ کو 1:30 بجے جبکہ بقیہ کلاسز کو 2:00 بجے چھٹی ہو گی۔
2. جمعہ اور ہفتہ کو تمام کلاسز کو 12:30 بجے چھٹی ہوگی۔
3. ماسک کے بغیر کسی بچے کو سکول داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
4. حکومتی احکامات کے مدنظر والدین کا سکول میں داخلہ ممنوع ہے لہذا براہ مہربانی انتہائی ضروری کام کے علاؤہ سکول داخل ہونے سے اجتناب کریں۔
5. سکول کے اوقات کار کی پابندی کریں۔
6. پلے گروپ سے کلاس نہم تک ایڈمیشن جاری ہیں۔ داخلہ لینے کے خواہشمند والدین سکول کے دیے گئے فون نمبر پر یا سکول آ فس سے رابطہ کریں۔
7. کورونا وائرس کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی لہذا اپنا اور اپنے بچوں کا خیال رکھیں تا کہ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں بلاتعطل جاری رہیں۔
شکریہ
پرنسپل و سٹاف دی ریڈرز سکول بھیلووال

الحمدللہ، میٹرک کا پہلا رزلٹ، 99٪
19/09/2020

الحمدللہ، میٹرک کا پہلا رزلٹ، 99٪

20/04/2020

محترم والدین السلام وعلیکم۔۔۔!!! جیسا کہ آ پ کے علم میں ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا میں مبتلا ہے۔ حکومت کے احکامات کی روشنی میں کل سے سکول جزوی طور پر کھولے جارہے ہیں، تا کہ موسم گرما کی تعطیلات کا کام بچوں کو دیا جاسکے اور اس کے علاوہ ماہانہ فیس اور دیگر واجبات وصول کیے جاسکیں۔ لہذا دی ریڈرز سکول سسٹم 20 اپریل سے 22 اپریل تک صبح 9 بجے سے 12 بجے تک کھلا رہے گا۔ آ پ تمام والدین سے گزارش ہے کہ تمام احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے سکول تشریف لائیں اور موسم گرما کی تعطیلات کا کام لے جائیں اور اپنے بقایا جات سکول میں جمع کروا جائیں۔ علاوہ ازیں نئے داخلہ جات کے لیے بھی خواہش مند والدین انہیں اوقات میں تشریف لائیں۔ شکریہ

Brown Color Day....!!!
06/03/2020

Brown Color Day....!!!

Address

Bhelowal

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923476200247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Readers School System Bhelowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Readers School System Bhelowal:

Shortcuts

Share

Category