26/08/2026
صَلَّی اَللّٰهُ عَلیٰ حَبِیبِهٖ سَیَّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهٖ وَسَلِّمْ🌏
🌸*جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک* 🌸
رحمتِ دو عالم تاجدارِ کائنات کائنات کے عظیم ترین رھبر رھنما یتیموں کے یار لجپال نبی حضرت مُحَمَّدِ مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع پر پوری امتِ مسلمہ عاشقان مصطفٰی و اھلبیت کو دل کی گہرائیوں سے عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو.
اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کو ہمارے لیے باعثِ رحمت برکت اور سعادت بنائے اور ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🤍
ازجانب انجمنِ درودِ خضری جماعت انٹرنیشنل
دعاؤں کا طلبگار: امیر بخش قادری قلندری