05/06/2025
ناظم ڈویژن برادر حذیفہ اختر نے کیمپ میں خصوصی شرکت کی۔بچوں میں انعمات تقسیم کئے اور گفتگو کی۔
Bazm-e-paigham is the only society for the children. It is working under the motto of "Be Good, Spread Goodness"
05/06/2025
ناظم ڈویژن برادر حذیفہ اختر نے کیمپ میں خصوصی شرکت کی۔بچوں میں انعمات تقسیم کئے اور گفتگو کی۔
04/06/2025
کیمپ کے اندر اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹ اور ڈائجسٹ تقسیم کئے گئے۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بھلوال زون برادر حافظ محمد زکریا نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔
04/06/2025
صدرِ ڈویژن برادر حافظ سعد وہاب نے شرکت کی اور بچوں میں انعمات تقسیم کئے۔
03/06/2025
بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔
کیمپ کے اندر شریک ہونے والے بچوں کو سرٹیفیکیٹ اور پیغام ڈائجسٹ تقسیم کئے گئے۔
03/06/2025
بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا
•بچوں کے لئے ایک سوال،ایک انعام کا سیشن کنڈکٹ کیا گیا۔
Highlights | Young Leaders Camp | Bazm-E-Paigham Bhalwal
02/06/2025
بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔
اختتامی سیشن:
سپیکر:برادر حذیفہ اختر (ڈائریکٹر بزم پیغام سرگودھا ڈویژن)
موضوع:Protocols of Friendship
02/06/2025
بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔
سیشن 2
سپیکر:ایڈووکیٹ نجم الدین (فاونڈر گیمز آف لا)
موضوع : Self Development Session
01/06/2025
بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں جے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔
سیشن ۱
ٹرینر: برادر حافظ سیف اللہ(سابق ڈائریکٹر بزم پیغام بھلوال)
موضوع: شاہین کون؟
01/06/2025
بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کی۔
۰صدر بزم پیغام بھلوال زون برادر حیدر علی گجر نے کیمپ کے آغاز میں بزم کا تعارف پیش کیا۔
31/05/2025
بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول بھلوال میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا۔
•ڈائریکٹر بزم پیغام سرگودھا ڈویژن برادر حذیفہ اختر نے شرکت کی اور بچوں سے مخاطب ہوئے۔
•حافظ سیف اللہ(سابق ڈائریکٹر بزم پیغام بھلوال)،ایڈووکیٹ نجم الدین(فاونڈر گیمز آف لا) نے بچوں کی ذہنی نشونما کے لئےSelf Development Session کنڈکٹ کیا۔
•صدر بزم پیغام سرگودھا ڈویژن برادر حافظ سعد وہاب،ڈائریکٹر بزم پیغام بھلوال زون برادر حافظ محمد زکریا نے شرکت کی اور بچوں میں انعمات تقسیم کئے۔
•صدر بزم پیغام بھلوال زون برادر حیدر علی گجر نے مہمانوں کو تحفہ پیش کیا۔
31/05/2025
آباد ہے اک تازہ جہاں تیرے ہنر میں!