Dar ul Tajweed Academy

Dar ul Tajweed Academy

Share

Passionate Qur'an Tajweed teacher dedicated to helping students perfect their recitation with accuracy and beauty.

Offering personalized lessons, practical tips, and guidance for mastering the art of Tajweed. Let's connect to enhance your Qur'anic journey

20/05/2026

📖 تجویدِ قرآن سیکھیں آسان انداز میں ✨

قرآنِ پاک کو صحیح مخارج اور خوبصورت انداز سے پڑھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔
اسی مقصد کے لیے ہم مختصر اور آسان تجوید ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں تاکہ ہر عمر کے لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔ 🤍

🎙 آج کا سبق: تجوید کا اہم اصول
ویڈیو مکمل دیکھیں، شیئر کریں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں 🌸

📚 آن لائن قرآن و تجوید کلاسز دستیاب
✔ نورانی قاعدہ
✔ ناظرہ قرآن
✔ تجوید کورس
✔ بچوں اور بڑوں کے لیے

18/05/2026

`قرآنِ پاک سننے کی فضیلت`
*🌿 قرآن اللہ تعالیٰ کا مبارک کلام ہے۔ اسے توجہ اور ادب کے ساتھ سننا بھی عبادت ہے۔*
`1️⃣ رحمت کا نزول`
`اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب قرآن پڑھا جائے تو غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سننے والوں پر خاص رحمت نازل ہوتی ہے۔`
*2️⃣ دلوں کا سکون*
*قرآن سننے سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے اور بے چینی دور ہوتی ہے۔*
`3️⃣ ایمان میں اضافہ`
`اہلِ ایمان جب قرآن سنتے ہیں تو ان کا ایمان بڑھتا ہے اور اللہ پر یقین مضبوط ہوتا ہے`۔
*4️⃣ فرشتوں کی موجودگی*
*حدیثِ مبارکہ (صحیح مسلم) کے مطابق جہاں قرآن کی تلاوت ہوتی ہے وہاں سکینت نازل ہوتی ہے، رحمت ڈھانپ لیتی ہے اور فرشتے گھیر لیتے ہیں۔*
`5️⃣ اجر و ثواب`
`اگرچہ مخصوص تعداد بیان نہیں کی گئی، مگر اخلاص کے ساتھ سننے والے کو بھی اجر ملتا ہے، کیونکہ وہ اللہ کے کلام کی تعظیم اور اس سے ہدایت حاصل کرنے کی نیت رکھتا ہے۔`




































17/05/2026

ماشاءاللّٰہ ✨📖
قرآنِ پاک سیکھتے ہوئے بچوں کی محنت دل کو خوش کر دیتی ہے۔ 🌸
آج کے سبق کی ایک خوبصورت جھلک آپ سب کے ساتھ ❤️
اللّٰہ پاک ہمارے بچوں کو دینِ اسلام اور قرآنِ مجید سے ہمیشہ جوڑے رکھے، آمین 🤲🏻
آن لائن قرآن کلاسز دستیاب
✅ نورانی قاعدہ
✅ ناظرہ قرآن
✅ تجوید کے ساتھ قرآن
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے الگ کلاسز
محدود وقت میں بہترین رہنمائی اور انفرادی توجہ 👨‍🏫🌍
Muslims

13/05/2026

ماشاءاللّٰہ 🌸
ننھے بچے کو کے سبق کی ایک خوبصورت جھلک ✨
اللّٰہ پاک تمام بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا عاشق بنائے، آمین 🤲🏻
آن لائن نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن اور تجوید کلاسز دستیاب
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے 👨‍🏫🌍

03/05/2026

`قرآن ایک ذندہ کتاب ہے 🫀💗🫧📚`
> *اپ نے کبھی سوچا ہے کہ قران کو کتاب کیوں کہا گیا؟ 🥹*
کیونکہ قران ہمیں ایک ایسی راہ دکھتا ہے جو کبھی غلط نہیں ہو سکتی🦢♥️ اج سے پہلے قران میں جتنی بھی پریڈکشن تھے وہ سچ ہو چکی ہیں🥺📖💗 اپ اگر کسی مصیبت میں ہوں اپ قران کو پڑھیں اپ کو اپ کے مصیبت کے مطابق ہی حال ملے گا🍓💗🫧 اپ کو سہارا ملے گا اپ کو سکون ملے گا اللہ کی تسلی ملے گی🌈😫 یہ میرا اپنا پرسنل ایکسپیرینس ہے🦋🌻 اپ قران روز پڑھیں تھوڑا تھوڑا پڑھیں اس تھوڑا تھوڑا پڑھیں گے تو زیادہ پڑھ پائیں گے🦢🤌🏻🥺 اور پھر دیکھیں اپنی زندگی میں تبدیلی💗🦋🌻




































02/05/2026

🦋 🕋🦋
*کچھ لوگ قرآن گھنٹوں پڑھتے رہتے ہیں...*
اور تھکتے نہیں۔
کیوں؟
کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ کیا پڑھ رہے ہیں۔
جب آپ سمجھتے ہو، تو پڑھنا محض تلاوت نہیں رہتا۔
جب آپ سمجھتے ہو، تو ہر آیت ایک نیا پیغام بن جاتی ہے۔
جب آپ سمجھتے ہو، تو وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا۔
کیا آپ بھی ان لوگوں میں سے ایک بن سکتے ہو؟

╰┈⫸ 🦋🦋 ⫷┈




































30/04/2026

قــرآن صرف الفاظ نہیں، یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے آپ کے لیے ایک محبت بھرا پیغام ہے۔ ❤️
ہر آیت آپ سے بات کرتی ہے، آپ کو سنبھالتی ہے اور سیدھا راستہ دکھاتی ہے۔
جب دنیا کی باتیں تھکا دیں، تو قرآن کی تلاوت دل کو سکون دے دیتی ہے۔ 🌿
✨ اب آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے آسانی سے قرآن سیکھ سکتے ہیں!
📖 ہم کیا سکھاتے ہیں؟
✔️ ناظرہ قرآن (صحیح تلفظ کے ساتھ)
✔️ تجوید کے اصول (Makharij + Rules)
✔️ نورانی قاعدہ (Beginners کے لیے)
✔️ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے کلاسز
⏰ کلاس ٹائمنگ: آپ کی سہولت کے مطابق
🌍 دنیا بھر کے طلباء کے لیے آن لائن کلاسز
👨‍🏫 تجربہ کار اور بااعتماد استاد
🎁 Free Trial Class Available
📩 ابھی میسج کریں یا WhatsApp کریں: 03066758680




28/04/2026

`*قرآن کریم نہ پڑھنے اور نہ سمجھنے والو اس وقت کیا حال ہوگا جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ رب العزت کی عدالت میں ہمارے خلاف یہ مقدمہ دائر کریں گے کہ*`
*وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا*
`*اور رسول کہے گا اے میرے رب! بے شک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا*`
*الفرقان : 30*
*پھر وہاں پر کون تمہاری سفارش یا وکالت کرے گا جب جج اللہ ہوگا مدعی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مجرم ہم ہوں گے*
*Astagfirullah🥺*

*Read and react 👍🏻❤️🥺*






































27/04/2026

قرآن پڑھنے سے دل بدل جاتے ہیں دل پگھل جاتے ہیں دل نرم ہو جاتے ہیں قرآن دلوں کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور جب دل بدل جاتے ہیں تو اللہ کی محبت دل میں پیدا ہوتی اور ہم ہر کام اللہ کی رضا کے لئے کرتے ہیں اللہ کو خوش کرنے کے لئے کرتے ہیں اپنی نیت اللہ تعالیٰ کے لیے خالص کر لیتے ہیں اور جب نیت اللہ کے لئے خالص ہو جائے تو اعمال بھی اچھے ہوتے ہیں اور جب اعمال اچھے ہوں تو زندگی آسان ہو جاتی ہے....!!




































26/04/2026

📖 آج کی آیات:
📌 1.
"اللّه کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔"
✨ تفسیر:
یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ زندگی کی ہر آزمائش ہمارے بس کے اندر ہوتی ہے۔ مشکل وقت میں مایوس ہونے کے بجائے اللّه پر یقین رکھنا چاہیے۔
📌 2.
"اور تم جہاں کہیں بھی ہو، اللّه تمہارے ساتھ ہے۔"

✨ تفسیر:
اللّه ہر حال میں ہمارے ساتھ ہے، وہ ہمارے حالات، نیتوں اور دلوں کو جانتا ہے۔ اس احساس سے انسان کو سکون اور حوصلہ ملتا ہے۔










Audience





























Want your school to be the top-listed School/college in Bhalwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mohala Ashraf Colny
Bhalwal
40410