The Reader Group of Colleges Bhalwal

The Reader Group of Colleges Bhalwal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Reader Group of Colleges Bhalwal, Sargodha Gujarat Road . opposite Al. muqeet CNG, Bhalwal.

20/09/2020
18/07/2020

Admissions Open for Readers Regular Classes in Intermediate, Graduation and Masters. For information visit sargodha Gujrat Road near Al-Muqeet CNG or call at
0308-8810000
0307-7656000

09/06/2020



ملزم ایک 15 سالہ میکسیکن نژاد لڑکا تھا۔
ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔
پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔
جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا
"تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"
"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔
"کیوں؟"
"مجھے ضرورت تھی"
لڑکے نے مختصر جواب دیا۔
"خرید لیتے"
"پیسے نہیں تھے"
"گھر والوں سے لے لیتے"
"گھر پر صرف ماں ہے۔
بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"
"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"
"کرتا تھا ایک کار واش میں۔
ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"
"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"
"صبح سے مانگ رہا تھا۔
کسی نے ہیلپ نہیں کی"
جرح ختم ہوئی اور
جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔
"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔
اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔
عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔
اس چوری کا مجرم ہے۔
میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر
جرمانہ عائد کرتا ہوں۔
دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص
کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔
" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے
10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر
1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ
اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔
اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا
تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"
فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے:
"اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم
لڑکے کو ادا کرتے ہوئے،
عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی،
اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔
اور وہ بار بار جج کو گاڈ، گاڈ کہہ کر پکار رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔
اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں.)

05/06/2020

👨‍🏫 پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی اس نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی 👨‍🎓طالب علم نے سیٹی ماری۔
🎓پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نا ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں رکھا اور رجسٹر اٹھا کر چلتے ہوئے کہا؛ میرا لیکچر اپنے اختتام کو پہنچا اور بس آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے۔
🎓پھر انہوں نے تھوڑا سا توقف کیا، رجسٹر واپس رکھتے ہوئے کہا، چلو میں آپ کو ایک قصہ سناتا ہوں تاکہ پیریڈ کا وقت بھی پورا ہوجائے۔
🎓کہنے لگے: رات میں نے سونے کی بڑی کوشش کی مگر نیند کوسوں دور تھی۔ سوچا جا کر کار میں پٹرول ڈلوا آتا ہوں تاکہ اس وقت پیدا ہوئی کچھ یکسانیت ختم ہو، سونے کا موڈ بنے اور میں صبح سویرے پیٹرول ڈلوانے کی اس زحمت سے بھی بچ جاؤں۔
🎓پھر میں نے پیٹرول ڈلوا کر اُسی علاقے میں ہی وقت گزاری کیلئے ادھر اُدھر ڈرائیو شروع کردی۔ کافی مٹرگشت کے بعد گھر واپسی کیلئے کار موڑی تو میری نظر سڑک کے کنارے کھڑی ایک لڑکی پر پڑی، نوجوان اور خوبصورت تو تھی مگر ساتھ میں بنی سنوری ہوئی بھی، لگ رہا تھا کسی پارٹی سے واپس آ رہی ہے۔
🎓میں نے کار ساتھ جا کر روکی اور پوچھا، کیا میں آپ کو آپ کے گھر چھوڑ دوں؟
کہنے لگی: اگر آپ ایسا کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی، مجھے رات کے اس پہر سواری نہیں مل پا رہی۔
لڑکی اگلی سیٹ پر میرے ساتھ ہی بیٹھ گئی، گفتگو انتہائی مہذب اور سلجھی ہوئی کرتی تھی، ہر موضوع پر مکمل عبور اور ملکہ حاصل تھا، گویا علم اور ثقافت کا شاندار امتزاج تھی۔
🎓میں جب اس کے بتائے ہوئے پتے ہر اُس کے گھر پہنچا تو اُس نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے مجھ جیسا باشعور اور نفیس انسان نہیں دیکھا، اور اُس کے دل میں میرے لیئے پیار پیدا ہو گیا ہے۔
🎓میں نے بھی اُسے صاف صاف بتاتے ہوئے کہا، سچ تو یہ ہے کہ آپ بھی ایک شاہکار خاتوں ہیں، مجھے بھی آپ سے انتہائی پیار ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی میں نے اُسے بتایا کہ میں یونیوسٹی میں پروفیسر ہوں، پی ایچ ڈی ڈاکٹراور معاشرے کا مفید فرد ہوں۔ لڑکی نے میرا ٹیلیفون نمبر مانگا جو میں نے اُسے بلا چوں و چرا دیدیا۔
🎓میری یونیورسٹی کا سُن کر اُس نے خوش ہوتے ہوئے کہا؛ میری آپ سے ایک گزارش ہے۔
میں نے کہا؛ گزارش نہیں، حکم کرو۔
کہنے لگی؛ میرا ایک بھائی آپ کی یونیوسٹی میں پڑھتا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اُس کا خیال رکھا کیجیئے۔
میں نے کہا؛ یہ تو کوئی بڑی بات نہیں ہے، آپ اس کا نام بتا دیں۔
کہنے لگی؛ میں اُس کا نام نہیں بتاتی لیکن آپ کو ایک نشانی بتاتی ہوں، آپ اُسے فوراً ہی پہچان جائیں گے۔
میں نے کہا؛ کیا ہے وہ خاص نشانی، جس سے میں اُسے پہچان لوں گا۔
کہنے لگی؛ وہ سیٹیاں مارنا بہت پسند کرتا ہے۔
🎓پروفیسر صاحب کا اتنا کہنا تھا کہ کلاس کے ہر طالب علم کی نظر غیر ارادی طور پر اُس لڑکے کی طرف اُٹھ گئی جس نے سیٹی ماری تھی۔
🎓پروفیسر صاحب نے اُس لڑکے کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا، اُٹھ اوئے جاہل آدمی ، تو کیا سمجھتا ہے میں نے یہ پی ایچ ڈی کی ڈگری گھاس چرا کر لی ہے کیا 😎

Copy Paste

29/05/2020

Dear Students
You are being informed that 2nd year online classes will be commenced from June 8,2020.

09/05/2020

Entry Test Preparation 2020
Virtual Classes of ECAT/FUNGAT, MDCAT & NUMS (Session 2020)
Exclusively for
FAST,UET,NUST,GIKI,PIEAS,NTS,PU,COMSATS,UHS,NUMS,FMDC,AGHA KHAN
For Details 048-3224643, 0321-1626280.

30/04/2020

میری ماؤں بہنوں کی حفاظت کیلئے یہ شئیر کریں
مجھے یہ سب کرنے کے پیسے نہیں ملتے لیکن میں بھلوال شہر کی فلاح کیلئے بلاتفریق اور بلا معاوضہ سوشل میڈیا پر بھلوال کے حقوق کیلئے نشاندھی کرتا رہتا ہوں ۔۔۔۔۔
آپ کا حق بنتا ہے پوسٹوں کو شئیر کر کے مجھے تھوڑا سپورٹ کر دیا کریں حوصلہ افزائی ہو جاتی ہے ۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bhalwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Sargodha Gujarat Road . Opposite Al. Muqeet CNG
Bhalwal