03/03/2026
کیا آپ کے خوابوں میں اتنی تڑپ ہے کہ وہ آپ کو سرحدوں کے پار لے جائیں؟
نتاشہ اسلم نے ثابت کر دیا کہ اگر جذبہ سچا ہو تو بھلوال سے نکل کر فرانس کی 'American University of Paris' تک کا سفر ناممکن نہیں۔ یہ محض ایک کورس نہیں، بلکہ صُفہ کے اس گرافک ڈیزائننگ، ای کامرس اور کمیونیکیشن سکلز کا جادو ہے جس نے نتاشہ کو عالمی افق پر چمکنے کا موقعہ دیا۔
نتاشہ کی کامیابی کا یہ سفر بہت سے سٹوڈینٹس کے لیے رول ماڈل ہے۔
! کیا آپ اب بھی عام زندگی پر راضی ہیں! یا نتاشہ کی طرح ایک بڑے خواب کی تکمیل چاہتے ہیں؟ آپ کی ایک سچی لگن اور پرفیشنل گائیڈنیس آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے۔
📍 صُفہ کالج آف ای کامرس، بھلوال — ہم صرف کورس/تربیت نہیں، عالمی پہچان دیتے ہیں۔ آئیے، اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیے!