Star Korean language institute Bhalwal

Star Korean language institute Bhalwal Instructor Qasim Ali Gondal 03002463650

57 ای پی ایس ورکر اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 27 ستمبر کی رات روانگی کیلیے تیار۔Best wishes 🙏 dears stay blessed sa...
25/09/2026

57 ای پی ایس ورکر اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 27 ستمبر کی رات روانگی کیلیے تیار۔
Best wishes 🙏 dears stay blessed safe and happy 😊

24/09/2026
الحمدللہ آج کا بہترین رزلٹ
09/09/2026

الحمدللہ
آج کا بہترین رزلٹ

الحمدللہ ہمارے انسٹیٹیوٹ سے کورین لینگویج کورس کر کے آج اسلام آباد میں ہونے والے کورین لینگویج ٹیسٹ میں نمایاں کامیابی ح...
07/09/2026

الحمدللہ ہمارے انسٹیٹیوٹ سے کورین لینگویج کورس کر کے آج اسلام آباد میں ہونے والے کورین لینگویج ٹیسٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی ہماری ہونہار سٹوڈنٹ کو انسٹیٹیوٹ کی طرف سے ڈھیروں مبارکباد
آنے والی رجسٹریشن میں شامل ہونے والے لڑکے اور لڑکیوں کے لئے ایڈوانس کورین لینگویج کورس میں داخلہ جاری
مزید معلومات کے لیے
قاسم علی گوندل ایم ڈی سٹار کورین لینگویج انسٹیٹیوٹ بھلوال ضلع سرگودھا 03002463650

18 سے 39 سال کی عمر رکھنے والے بے روزگار نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لئے سنہری موقع مکمل تحریر کو ضرور پڑھیں او ای سی پاکس...
21/08/2026

18 سے 39 سال کی عمر رکھنے والے بے روزگار نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لئے سنہری موقع
مکمل تحریر کو ضرور پڑھیں
او ای سی پاکستان اور ایچ آر ڈی کوریا کا باہمی معاہدہ
نہ سفارش نہ رشوت اور نہ ہی کوئی ایجنٹ سسٹم
فری ورک پرمٹ
ماہانہ بنیادی تنخواہ ساڑھے چار لاکھ روپے اوور ٹائم الگ سے
آئندہ سال ہونے والی رجسٹریشن کے لیے ایڈوانس کورین لینگویج کورس کے لیے داخلہ جاری
کلاس کا آغاز انشاء اللہ 15 ستمبر سے
سٹوڈنٹس اور ملازمت پیشہ افراد کے اوقات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کلاس ٹائمنگ سیکنڈ ٹائم
4pm to 6 pm
ایڈوانس کورین لینگویج کورس ہی امتحان میں کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے
سابقہ 12 سالہ تجربہ کے ساتھ اپلائی کرنے سے ویزا کے حصول اور کوریا کلچر کے متعلق مکمل رہنمائی
الحمدللہ سابقہ سالوں کے بہترین رزلٹ کے ساتھ
میل اور فی میل کے لیے یکساں مواقع
ملٹی میڈیا کلاسز
رائٹنگ سپیکنگ لسننگ ریڈنگ مکمل پریکٹس
سکل ٹیسٹ کی تیاری او ای سی کے پیٹرن کے عین مطابق
بھلوال سالم کوٹ مومن بھیرہ میانی پھلروان جھاوریاں اور ملحقہ چکوک اور گاؤں میں رہنے والے لوگوں کی دہلیز سے چند کلو میٹر کی مسافت پر آپ کا اپنا ادارہ
سٹار کورین لینگویج انسٹیٹیوٹ بھلوال بالمقابل جانی آرائیں ہوٹل نون شوگر ملز روڈ بھلوال
مزید معلومات کے لیے 03002463650
قاسم علی گوندل ایم ڈی اینڈ انسٹرکٹر سٹار کورین لینگویج انسٹیٹیوٹ بھلوال
What's app.03002463650

الحمدللہ آج اسلام آباد میں ہونے والے کورین لینگویج ٹیسٹ میں ہمارے انسٹیٹیوٹ سے کورین لینگویج سیکھنے کے بعد ہمارے ہونہار ...
17/08/2026

الحمدللہ
آج اسلام آباد میں ہونے والے کورین لینگویج ٹیسٹ میں ہمارے انسٹیٹیوٹ سے کورین لینگویج سیکھنے کے بعد ہمارے ہونہار طالب علم کو انسٹیٹیوٹ کی طرف سے ڈھیروں مبارکباد
الحمدللہ کامیابیوں کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے گا انشاء اللہ
ایڈوانس کورین لینگویج کورس کے لیے ایڈوانس کلاس میں داخلہ جاری
مزید معلومات کے لیے
قاسم علی گوندل ایم ڈی سٹار کورین لینگویج انسٹیٹیوٹ بھلوال موبائل نمبر 03002463650

Address

Noon Sugar Mil Road Opposite Jani Arien Hotel Bhalwal
Bhalwal
BHALWALSARGODHA

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Korean language institute Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share