17/06/2026
اسلامی سال نو کے موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر انٹرنیشنل اسکول آف کورڈوبا بھلوال کا پیغام
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .
ترجمہ: اےاللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔
(باب مایقول اذا رأى مایعجبہ،ج:10،ص:139)
نئے اسلامی سال کہ اس موقع پر ہمیں یہ عزم کرنا ہوگا کہ ہم ایک نئی سوچ، مثبت خیالات اور حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوکر پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا پروقار کردار ادا کریں۔
دعا ہے کہ خدائے بزرگ و برتر سال نو کو عالم اسلام کےلئے باعث رحمت و برکت بنائے۔نیا اسلامی سال تمام عالم اسلام کو مبارک ہو۔
Contact us:
☎️ 0303 4016060
FOLLOW US:
https://youtu.be/jXKKpJEbMZU
https://www.instagram.com/p/CNtxcwNhXFZ/?igshid=15qau07xxrd2o
16/06/2026
1st Muharram 1448 AH | A Blessed New Islamic Year
اللّٰهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى، رَبُّنَا وَرَبُّكَ اللَّهُ
As the sacred month of Muharram-ul-Haram begins, International School of Cordoba Bhalwal extends warm wishes to our entire community for a peaceful, reflective and blessed Islamic New Year.
Muharram stands as one of the four sacred months in Islam—a period meant for deep spiritual reflection, gratitude, and setting positive intentions for the year ahead.
"فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ"
"So do not wrong yourselves (in the sacred months)" — Surah At-Tawbah (9:36)
Let us use this revered month to cultivate kindness, seek forgiveness and strengthen our faith. May this year bring peace, unity and prosperity to the entire global Ummah.
📞 0303 4016060
Contact us:
☎️ 0303 4016060
FOLLOW US:
https://youtu.be/jXKKpJEbMZU
https://www.instagram.com/p/CNtxcwNhXFZ/?igshid=15qau07xxrd2o
15/06/2026
Respected Parents/Guardians
Assalam o Alaikum
The safety and well-being of our students is our foremost priority.
Please ensure that students arriving on motorcycles or scooters wear a helmet, as entry will not be permitted without it.
Kindly also note that the school gate will close sharp at 7:45 AM. No student will be allowed to enter after this time.
Your cooperation is greatly appreciated in maintaining a safe, secure, and disciplined school environment.
Administration
International School of Cordoba Bhalwal (Quaid Campus).
Contact us:
☎️ 0303 4016060
FOLLOW US:
https://youtu.be/jXKKpJEbMZU
https://www.instagram.com/p/CNtxcwNhXFZ/?igshid=15qau07xxrd2o
12/06/2026
JUMMAH REMINDER!
قالَ النبی ﷺ:
" بیشک مومن اپنے گناہوں کو ایسے دیکھتا ہے جیسے وہ کسی پہاڑ کے نیچے بیٹھا ہو اور ڈرتا ہو کہ وہ پہاڑ اُس پر گر نہ جائے"۔
(بخاری 6308)
Contact us:
☎️ 0303 4016060
FOLLOW US:
https://youtu.be/jXKKpJEbMZU
https://www.instagram.com/p/CNtxcwNhXFZ/?igshid=15qau07xxrd2o
05/06/2026
JUMMAH REMINDER!!
فرمان نبویﷺ ہے:
جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے۔
مستدرک الحاکم ( 2 / 399 )
Contact us for information:
0303 4016060
Follow us for latest updates:
https://youtu.be/h5KWV_Indyw
https://www.instagram.com/p/CP3JAk6huD9/?utm_medium=copy_link
01/06/2026
محترم والدین!
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سمر کیمپ: بچوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک مثبت قدم!
گرمیوں کی تعطیلات بچوں کے لیے صرف آرام کا وقت نہیں بلکہ سیکھنے، نکھرنے اور اپنی صلاحیتوں کو فروغ دینے کا بہترین موقع بھی ہیں۔ اسی مقصد کے تحت انٹرنیشنل اسکول آف کورڈوبا بھلوال میں سمر کیمپ کا آغاز یکم جون 2026ء سےہو چکا ہے جو کہ صبح 7 بجے تا 10 بجے ہوگا۔
سمر کیمپ بچوں کو موبائل اور غیر ضروری مصروفیات سے دور رکھ کر ایک مثبت، تعلیمی اور تربیتی ماحول فراہم کرتا ہے، جہاں وہ نئی مہارتیں سیکھتے، خود اعتمادی حاصل کرتے اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتے ہیں۔
آپ کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی بچوں کی کامیابی کی کنجی ہے۔ اپنے بچوں کو سمر کیمپ میں بھرپور شرکت کی ترغیب دیں تاکہ وہ اپنی چھٹیوں کو مفید، خوشگوار اور یادگار بنا سکیں۔
آئیے! مل کر اپنے بچوں کے علم، کردار اور روشن مستقبل میں سرمایہ کاری کریں۔
Contact us:
☎️ 0303 4016060
FOLLOW US:
https://youtu.be/jXKKpJEbMZU
https://www.instagram.com/p/CNtxcwNhXFZ/?igshid=15qau07xxrd2o
31/05/2026
عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی | 31 مئی
تمباکو صرف ایک عادت نہیں، بلکہ صحت، تعلیم، ماحول اور روشن مستقبل کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔
آئیے آج اس عزم کی تجدید کریں کہ ہم خود بھی تمباکو سے دور رہیں گے اور اپنی نئی نسل کو بھی اس نقصان دہ لت سے محفوظ رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
صحت مند جسم، صاف ماحول اور باکردار نوجوان ہی ایک مضبوط اور کامیاب معاشرے کی بنیاد ہیں۔
"نہیں تمباکو کو، ہاں صحت کو"
International School of Cordoba Bhalwal
Educating Minds • Building Character • Shaping Futures
Contact us:
☎️ 0303 4016060
FOLLOW US:
https://youtu.be/jXKKpJEbMZU
https://www.instagram.com/p/CNtxcwNhXFZ/?igshid=15qau07xxrd2o
29/05/2026
JUMMAH REMINDER!
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"جب کسی انسان کے اندر امانت داری باقی نہ رہے، تو ایمان بھی اس کے دل سے نکل جاتا ہے۔"
(صحیح بخاری: 6497)
Contact us:
☎️ 0303 4016060
FOLLOW US:
https://youtu.be/jXKKpJEbMZU
https://www.instagram.com/p/CNtxcwNhXFZ/?igshid=15qau07xxrd2o