GPS Bujrani, Bhakkar

GPS Bujrani, Bhakkar

Share

Welcome to GPS Bujrani, Bhakkar — the official page of our elementary school.

We are committed to quality education, character building, and creating a bright future for our students.

01/04/2026

الحمدللہ، تعلیمی سال کی تکمیل پر گورنمنٹ پرائمری سکول بجرانی میں تقسیمِ انعامات

تمام طلباء، والدین، اساتذہ، اہلیانِ علاقہ اور پنجاب حکومت کے مشکور ہیں۔ خدا ہماری قوم کے علم و عمل میں مذید خیر برکت عطا فرمائے۔ آمین

02/02/2026

5 فروری سے 8 فروری تک سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

19/01/2026

معزز والدین برائے مہربانی اپنے بچوں کی سکول حاضری کو یقینی بنائیں۔

19/12/2025

رزلٹ: مِڈ ٹرم ایگزامز جی پی ایس بجرانی، بھکر

کلاس 1
فرسٹ: انتظار مہدی
سیکنڈ: بُشریٰ بی بی
تھرڈ: محمد شہریار

کلاس 2
فرسٹ: ذوہیر عباس
سیکنڈ: سفینہ بی بی
تھرڈ: فخر عباس

کلاس 3
فرسٹ: عیان علی
سیکنڈ: خدیجہ بی بی
تھرڈ: عریشہ فاطمہ

کلاس 4
فرسٹ: محمد کمیل رضا
سیکنڈ: مشہد رضا
تھرڈ: اظہر علی

کلاس 5
فرسٹ: عمارہ بتول
سیکنڈ: ماریہ اسلم
تھرڈ: مصباح فاطمہ

کلاس 6
فرسٹ: عباس رضا
سیکنڈ: عون علی
تھرڈ: محمد رمضان

کلاس 7
فرسٹ: حماد رضا خان
سیکنڈ: عون صابر
تھرڈ: احمد دین

2025-26

25/11/2025

Every lazy student needs that type of Mom.

21/11/2025

سین نمبر ۱
ڈرامہ: سوشل میڈیا کا بے جا استعمال
کاسٹ: مدثر عباس، کمیل عباس، حماد رضا، مشہد رضا
GPS Bujrani, Bhakkar

21/11/2025

کلاس چہارم کے ہونہار طالبِ علم مشہد رضا تقریر کی تیاری کرتے ہوئے۔

13/11/2025

بچوں کے موبائل استعمال پر بہترین پبلک سروس میسج
GPS Bujrani

09/11/2025

عون علی کی طرح سب بچے بال کٹوا کر سکول آئیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Basti Bujrani
Bhakkar
30001