Abdul Ahad hadi

Abdul Ahad hadi

Share

the candle of life

03/03/2026

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
ڈیڈیکیٹڈ ٹو ایران ❤️❤️❤️

03/03/2026
01/03/2026

جب ویتامی رھنما کی بیوی "نگوین"نے اپنے قتل سے قبل امریکی فوج سے اپنی آخری خواہش کا اظہار کیا کہ وہ اپنے شیر خوار بچے کو آخری بار دودھ پلانا چاہتی ھےآپ ان کرداروں,واقعات اور لمحات کو گوگل پر تحقیق کر کے جانچ سکتے ہیں چوّن 54 سال قبل، فروری 1972 میں امریکی سامراجی فوج نے ویتنام کے گاؤں Bạc Liêu پر چھاپہ مارا، ان کا مقصد ویتنامی مزاحمت کاروں کی تلاش تھا۔اسی گاؤں میں انہیں خاتون ملی ریسرچ کے بعد معلوم کیا کہ اسکا نام نگوین تھی تھو ملی تھا، جو ایک ویتنامی رہنما کی اہلیہ تھیں۔ امریکی فوجیوں نے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، مگر انہوں نے اپنے شوہر کے ٹھکانے کے بارے میں کچھ بھی بتانے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد قتلِ عام میں ملوث انہی فوجیوں نے تشدد کرکے اس کو اجتماعی زیادتی کی اور پھر ںھی بھی جب وہ اپنے شوہر کے بارے میں کوئی سراغ بتانے سے انکار کرتی رہی تو اسے گولی مارنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ویتنامی رہنما کی بیوی نیگوین نے اپنے دس ماہ کے شیر خوار بچے کو آخری بار دودھ پلایا، پھر امریکی دستے نے انہیں پیٹھ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ یہ تصویر ان کی موت سے چند لمحات پہلے لی گئی تھی۔

ااب آپ لوگ سوچھے یہ کیسے درندے مخلوق ہے مگر پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہر بار امریکہ کے صدر کو امن ایوارڈ کے لئے منتخب کرتے ہیں افسوس۔ ۔۔۔۔

13/02/2026

Allah o akbar

13/02/2026
12/02/2026

سبحان اللہ العظیم

12/02/2026

ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے
تھوڑے سے تلوے اگر ہم چاٹ لیتے
میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ تھا
پل بھر کیلئے بھی اگر میں بےضمیر ہو جاتا
یقین مانیے میں کب کا امیر ہو جاتا

12/02/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Bhakkar