GES CHAK No.57-58 ML

GES CHAK No.57-58 ML Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES CHAK No.57-58 ML, Education, GPS CHAK NO. , 57-58 ML, Bhakkar.

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 57 58 ایم ایل میں مڈ ٹرم امتحانات کے رزلٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پوزیشن ...
26/01/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 57 58 ایم ایل میں مڈ ٹرم امتحانات کے رزلٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پوزیشن ہولڈر طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات کی تقسیم کی گئی۔ تقریب میں ہیڈ ماسٹر رانا محمد اسرار احمد صاحب ،سینیئر ٹیچر عبدالستار فاروقی صاحب، اختر شاہ بخاری صاحب، شبیر احمد صاحب ،انوار الحق عزیز صاحب، فدا حسین صاحب ،اصف جاوید صاحب، نوید احمد خان صاحب، احمد سعید صاحب، احتشام صاحب اور راؤ قربان صاحب نے اپنی اپنی کلاسز میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے۔

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 57/58 ایم ایل میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب۔ تقریب میں  ہیڈ...
16/12/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 57/58 ایم ایل میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب۔ تقریب میں ہیڈماسٹر محترم رانا اسرار احمد صاحب کی موجودگی محترم عبدالستار فاروقی صاحب نے دعا کرائی۔ تقریب میں تمام اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ تقریب میں شہداء کی قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہ جانے کا عزم کیا گیا اور پاک فوج کی امن کی کوششوں کو سراہا گیا

16/12/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 57/58 ایم ایل میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب۔ تقریب میں ہیڈماسٹر محترم رانا اسرار احمد صاحب کی موجودگی محترم عبدالستار فاروقی صاحب نے دعا کرائی۔ تقریب میں تمام اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ تقریب میں شہداء کی قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہ جانے کا عزم کیا گیا اور پاک فوج کی امن کی کوششوں کو سراہا گیا

📢 🎉 🥳  🤗  🤩خوش خبری 📢 🎉 🥳 🤗 🤩گورنمنت ایلمنٹری آفٹر نون سكول 57/58 ML میں6_7_8 کلاس میں داخلے جاری ہیں ۔جس میں سکول میں د...
20/03/2025

📢 🎉 🥳 🤗 🤩خوش خبری 📢 🎉 🥳 🤗 🤩

گورنمنت ایلمنٹری آفٹر نون سكول 57/58 ML میں
6_7_8 کلاس میں داخلے جاری ہیں ۔جس میں سکول میں داخلہ لینے والے نئے طلباء کے لیے بہترین آفر🤩۔
نئے آنے والے طلباء کو یونیفارم اور کتابیں فری ملیں گی🎉 🥳
تو پھر انتظار کس بات کا ابھی سکول پہنچ کر اپنے بچوں کا نام داخل کروائیں

قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی اپنے بچوں کا مستقبل روشن کریں ۔
نصابی کورس کے ساتھ کمپیوٹر کورس بھی کروایا جائے گا
رابطہ نمبر:
0333 1676006

Address

GPS CHAK NO. , 57-58 ML
Bhakkar
30020

Opening Hours

Monday 08:30 - 17:00
Tuesday 08:30 - 17:00
Wednesday 08:30 - 17:00
Thursday 08:30 - 17:00
Friday 08:30 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES CHAK No.57-58 ML posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share