Govt Primary School MOZA MTHO

Govt Primary School MOZA MTHO We serve the nation for the betterment of the Bright future for the upcoming nation

06/05/2026
Result ceremony GGPS moza mithu
03/04/2026

Result ceremony GGPS moza mithu

14/05/2025

Sports activity in GGPS MOZA mitho

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ* ملکِ عزیز کی موجودہ غیر یقینی اور نازک صورتحال کے تناظر میں، *گورنمنٹ گرلز مڈل سکول...
08/05/2025

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*

ملکِ عزیز کی موجودہ غیر یقینی اور نازک صورتحال کے تناظر میں، *گورنمنٹ گرلز مڈل سکول موضع مٹھو * میں تعلیمی سرگرمیاں *بروز جمعہ، 9 مئی اور بروز ہفتہ، 10 مئی* معطل رہیں گی۔

اللّٰہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو فتنہ و فساد، بدامنی و انتشار، اور ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے، اور اسے تا قیامت اتحاد، اخوت، اور ترقی کا گہوارہ بنائے۔

اللّٰہ تعالیٰ اہلِ وطن کو شعور، یکجہتی، صبر و حکمت، اور امن و عدل کے ساتھ حالات کا سامنا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

*پاکستان زندہ باد*

03/05/2025

سروے کی کوئی فیس نا ہوگی
سروے کے لیے میاں بیوی کا شناختی کارڈ اپڈیٹ ہونا ضروری ہے
بچوں کا فارم ب لازمی ہو
دو سال پہلے کوئی سروے نا کروایا ہوا ہو

29/04/2025

بچے کے اندر خود اعتمادی پیدا کرنے کا واحد ذریعہ کیمرہ کے سامنے اس کا اظہار خیال ہوتا ہے تعلیم کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی لائے گی ہمارے بچے میں ترقی کی اونچی اڑان
گورنمنٹ مڈل سکول موضع مٹھو

کلاس ہشتم تک ایڈمیشن جاری ہیں
28/04/2025

کلاس ہشتم تک ایڈمیشن جاری ہیں

سکول یونیفارم اور اوقات کار کی پابندی لازمی ہے
27/04/2025

سکول یونیفارم اور اوقات کار کی پابندی لازمی ہے

24/04/2025

تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کی سرگرمیاں انتہائی ضروری تصور کی جاتی ہیں جس سے بچوں کی ذہنی نشوونما کے ساتھ ساتھ جسمانی نشوونما پروان چڑھتی ہے

Address

MOZA MITHO
Bhakkar
33000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School MOZA MTHO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category