Scholastic Forum

Scholastic Forum

Share

ہمارا مقصد تعلیم اور تعلیمی اداراوں کی بہتری

08/05/2026
Photos from District Education Authority Bhakkar's post 08/05/2026

❤️🇵🇰❤️

08/05/2026

I am joining!

08/05/2026

نواز شریف سکول آف ایمیننس فیز 2

ہر بچہ، ہر خواب
تعلیم سے روشن ہو گا پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب بھر میں جدید تعلیمی اداروں کے قیام کا عمل تیزی سے جاری ہے،
جس کا مقصد ہر طالبِ علم تک معیاری، جدید اور بہترین تعلیمی سہولیات پہنچانا ہے۔

داخلوں کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ
🗓️ 15 جون 2026

درخواستیں صرف آن لائن موصول کی جائیں گی۔
https://nsse.pefsis.edu.pk/

07/05/2026

🟢 بنیان مرصوص کا مطلب
"بنیان مرصوص" ایک قرآنی اصطلاح ہے جس کا لفظی مطلب ہے "سیسہ پلائی ہوئی دیوار"۔ یہ ایک ایسی مضبوط عمارت یا دیوار کو ظاہر کرتا ہے جس کے حصوں کو پگھلے ہوئے سیسے سے اس طرح جوڑ دیا گیا ہو کہ اسے جدا کرنا یا گرانا ناممکن ہو۔ یہ اتحاد، یگانگت اور دشمن کے سامنے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔
🇵🇰 یومِ یکجہتی: خصوصی پیغام
از: گورنمنٹ ہائی سکول ڈھنگانہ، تحصیل منکیرہ، ضلع بھکر
"ہم اپنے ملک پاکستان کی سالمیت اور پاک فوج کے آہنی عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جس طرح 'بنیان مرصوص' اپنے اتحاد کی وجہ سے ناقابلِ تسخیر ہوتی ہے، اسی طرح ہماری قوم اور افواجِ پاکستان کا رشتہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ہے جسے کوئی دشمن کمزور نہیں کر سکتا۔"
🛡️ ہمارا عہد:
اتحاد: ہم بحیثیت قوم ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔
ایمان: اللہ پر کامل بھروسے کے ساتھ وطن کی خدمت کریں گے۔
نظم و ضبط: تعلیم کے میدان میں محنت کر کے پاکستان کا نام روشن کریں گے۔
پاکستان زندہ باد!
پاک فوج پائندہ باد!

07/05/2026

یہ صرف سکول نہیں… خوابوں کی پہلی منزل ہے 💙
جہاں ننھی کلیاں صرف کتابیں نہیں کھولتیں،
بلکہ اپنی پہچان، اپنی صلاحیت اور اپنے روشن مستقبل کو دریافت کرتی ہیں 🌟
یہاں ہر بچی ایک خواب ہے…
جو کل حقیقت بننے جا رہی ہے 💫
📚 Govt. Girls High School 42-43/TDA, Bhakkar
تعلیم… جو زندگی بدل دے" ✨

Photos from Era of Maryam Nawaz's post 07/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bhakkar