اسلامک آئیڈیل گروپ آف سکولز، چک نمبر 55ٹی ڈی اے نے پرائیویٹ سکولز کے تحصیل لیول کے اسپورٹس اور ادبی مقابلہ جات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا۔
(تحصیل لیول کے مقابلہ جات)
📖 تلاوتِ قرآنِ مجید کے مقابلہ جات
▪️ حصہ پرائمری: صائم رضا ولد اللہ نواز— تحصیل میں دوسری پوزیشن
▪️ حصہ مڈل: محمد عرفان ولد توقیر احمد — تحصیل میں تیسری پوزیشن
🏃 دوڑ کے مقابلہ جات
▪️ حصہ پرائمری: آنسہ بتول ولد اسحاق احمد — تحصیل میں فرسٹ پوزیشن
▪️ حصہ مڈل: حبا محمود دختر محمود احمد — تحصیل میں تھرڈ پوزیشن
▪️ حصہ ہائی: محمد مزمل ولد شاہ محمد — تحصیل میں فرسٹ پوزیشن
🏓 ٹیبل ٹینس کے مقابلہ جات
▪️ مڈل گرلز: نتاشا ملک ولد شفقت — تحصیل میں دوسری پوزیشن
▪️ مڈل بوائز: محمد وقاص ولد عبدالرحیم تحصیل میں دوسری پوزیشن
▪️ ہائی گرلز: صنم بی بی، ولد محمد حنیف — تحصیل میں پہلی پوزیشن
▪️ ہائی بوائز: محمد ریان ولد اصغر علی — تحصیل میں پہلی پوزیشن
🏸 بیڈمنٹن کے مقابلہ جات
▪️ مڈل گرلز: صبا نور ولد سیف اللہ —تحصیل میں دوسری پوزیشن
▪️ مڈل بوائز: محمد قدیر ولد فقیر محمد — تحصیل میں دوسری پوزیشن
🏐 والی بال کے مقابلہ جات
▪️ حصہ مڈل گرلز:تحصیل میں دوسری پوزیشن
▪️ حصہ مڈل بوائز: تحصیل میں دوسری پوزیشن
▪️ حصہ ہائی گرلز: تحصیل میں دوسری پوزیشن
▪️ حصہ ہائی بوائز: تحصیل میں تیسری پوزیشن
Islamic Ideal public High School Chak No:55 T/D/A.
Islamic Ideal group of Schools
📚🌷 Happy Teachers’ Day! 🌷📚
Today we celebrate the guiding lights who shape minds, build character, and inspire dreams — our wonderful teachers! 👩🏫👨🏫💫
Your hard work, patience, and dedication make the world a brighter place. 🌟
You don’t just teach lessons — you create futures. ❤️
A heartfelt thank you to all our teachers at Islamic Ideal Public High School for nurturing young minds with love, wisdom, and care. 🌸
Let’s take a moment to appreciate every teacher who has touched our lives and made learning a joyful journey! 🙏📖✨
06/09/2025
06/09/2025
الحمدللہ! اسلامک آئیڈیل پبلک ہائی اسکول چک نمبر 55 ٹی۔ڈی۔اے میں عید میلادالنبی ﷺ کے مبارک موقع پر شاندار محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ 🌸
اس موقع پر بچوں نے پُراثر انداز میں نعتیہ کلام پیش کیا اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔ 🏆✨
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ[ الأنبياء: 107]
اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام جہان کے لئے رحمت (بنا کر) بھیجا ہے۔
یہ بابرکت دن ہمیں محبت، امن اور بھلائی پھیلانے کا درس دیتا ہے۔یہی ہے ہمارے نبیﷺکی سنت۔
20/08/2025
20/08/2025
Alhamdolilah
14/08/2025
ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد اشرف
ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان،
تمام معزز تعلیمی افسران،
پرائیویٹ ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور اسلامک آئیڈیل گروپ آف اسکولز کے پرنسپل اصغر علی گجر،
اور سی ای او ہیلتھ مظہر عباس،
جشنِ آزادی کی پر وقار تقریب میں ڈپٹی کمشنر آفس بھکر
میں تشریف فرما
14/08/2025
Happy Independence Day from Islamic Ideal Public School – All Branches! 🇵🇰✨
May the spirit of freedom, unity, and patriotism live in our hearts forever. Long live Pakistan!"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |