Al-Riaz JOB Center

Al-Riaz JOB Center

Share

All About PPSC, KPSC, SPSC, CSS, PMS, NTS, NJP, CTS,

30/11/2025

*🚨 میٹرک/ایف اے پاس لڑکے اور لڑکیوں کیلئے شاندار موقع 🚨*

✈️ ائئرپورٹ سکیورٹی فورس کی *664 نئی آسامیاں*
📢 پورے پاکستان سے مرد/خواتین اپلائی کریں
*⚠️نوٹ: اپلائی فیس لاگو ہوگی⚠️*

*📝 آسامیوں کی تفصیل!*

*1️⃣ اے ایس آئی*
🎓 ایف اے پاس
👥 94 آسامیاں
📅 عمر: 18–30 سال

*2️⃣ کانسٹیبل*
🎓 میٹرک پاس
👥 499 آسامیاں
📅 عمر: 18–30 سال

*3️⃣ کانسٹیبل ڈرائیور*
🎓 میٹرک پاس + LTV لائسنس
👥 38 آسامیاں
📅 عمر: 18–30 سال

*4️⃣ اسسٹنٹ*
🎓 بی اے پاس
📅 عمر: 18–33 سال

5️⃣ سینئر کلرک
🎓 ایف اے پاس
📅 عمر: 18–30 سال

6️⃣ جونیئر کلرک
🎓 میٹرک پاس(30 ٹائپنگ)
📅 عمر: 18–30 سال

7️⃣ اسٹینو ٹائپسٹ
🎓 ایف اے +شارٹ ہینڈ
📅 عمر: 18–30 سال

8️⃣ ٹرانسپورٹ ڈرائیور
🎓 پرائمری پاس+ایل ٹی وی لائسنس
📅 عمر: 18–35 سال

گھر بیٹھے اپلائی کروائیں (رابطہ صرف واٹس ایپ پر کریں)
*واٹس ایپ کال/فون کال نہ کریں*
*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325

12/11/2025

🌟 خواتین لیکچرار (بی ایس-17) کی شاندار بھرتیاں 🇵🇰🌟
وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، حکومتِ پاکستان

*📚 مضامین کی کیٹیگریز:*
بیالوجی، زوالوجی، بوٹنی، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس، اکنامکس، ایجوکیشن، انگلش، جغرافیہ، ہیلتھ & فزیکل ایجوکیشن، ہوم اکنامکس، اسلامک اسٹڈیز، ماس کمیونیکیشن، ریاضی، پاکستان اسٹڈیز، فلسفہ، فزکس، پولیٹیکل سائنس، سوشیالوجی، شماریات اور اردو۔

*🎓 قابلیت:*
کم از کم ایم اے/ایم ایس سی یا بی ایس 4 سالہ ( سیکنڈ ڈویژن) متعلقہ مضمون میں۔

*💼 کل آسامیاں: 98*

📍 عمر کی حد: 22 تا 33 سال (مزید رعائیت نہیں ہوگی)

📍 ڈومیسائل / کوٹہ:
تمام پاکستان سے صرف خواتین اہل ہیں

⚠️ نوٹ:
یہ آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کے ذریعے ہیں بنک و سروس فیس ہوگی

💻 گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے واٹس ایپ کریں:

🌸 خواتین کے لیے شاندار موقع — تعلیم، عزت اور روزگار ایک ساتھ! 🌸
*AL-RIAZ JOBS CENTER*
0348-7600325

05/10/2025

If you want to apply for China’s highly paid scholarship, the ANSO Scholarship, then this opportunity is for you.
This scholarship is only for Master’s and PhD programs.

You can apply for the ANSO Scholarship in two universities of China:

1. University of Chinese Academy of Sciences (UCAS)

2. University of Science and Technology of China (USTC)

Under the University of Chinese Academy of Sciences (UCAS), there are more than 100 research institutes where you can also apply.

For this scholarship, you must first get an acceptance letter from a professor of either the University of Science and Technology of China (USTC), the University of Chinese Academy of Sciences (UCAS), or from any of their research institutes by sending an email.
Although both universities mention on their official websites that the acceptance letter is not mandatory, due to high competition, getting admission without it is almost impossible.

After that, you have to prepare your documents and apply.5
You can submit your application through only one portal, either of the University of Chinese Academy of Sciences (UCAS) or the University of Science and Technology of China (USTC).

Now, if we talk about the stipend, it is around 160,000 PKR for Master’s students and around 280,000 PKR for PhD students (approximately).

The deadline for the ANSO Scholarship is 15 February, but you should start emailing professors now so that you can get your acceptance letter on time.

*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325

31/07/2025

*Good News*
ایف بی آر کسٹم میں سپاہی اور سب انسپکٹر کی سیٹوں کیلئے اپلائی کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 سے بڑھا کر 15 اگست 2025 تک کر دی گئی ھے .
جو لوگ اپلائی سے رہ گئے تھے آج ہی رابطہ کرے
آج ہی گھر بیٹھے یا آفس آ کر الریاض جابز سنٹر سے اپلائی کروائیں
*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325

31/07/2025

*🚨 982+ تحصیل مانیٹر آفیسر کی نوکریاں – صرف پنجاب کے لیے!*

📍 بیورو آف سٹیٹسٹکس، گورنمنٹ آف پنجاب میں شاندار مواقع

*🧾 اہلیت:*
✅ پنجاب ڈومیسائل رکھنے والے مرد و خواتین
✅ تعلیمی قابلیت: MA / MSc / BS (4 سالہ) کسی بھی مضمون میں (کم از کم سیکنڈ ڈویژن)
✅ عمر کی حد: 21 سے 70 سال

🗂️ پنجاب کی تمام تحصیلوں میں بھرتی
📊 آسامیوں کی تقسیم ڈویژن کے مطابق (تفصیل ساتھ لف اشتہار میں موجود ہے)

گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

مزید سرکاری نوکریوں کی معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل اور گروپ کو فالو کریں:

*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325
✨ داخلہ ہو یا نوکری – ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ!

23/07/2025

*دھی رانی پروگرام*
وزیراعظم مریم نواز شریف کی طرف سے جاری اس پروگرام پر اپلائی کروانے کیلئے آج ہی گھر بیٹھے اپلائی کروائے یا آفس تشریف لے آئیں
*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325

22/07/2025

*📢 سیشن کورٹ لاہور میں نئی سرکاری نوکریاں!*

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔ اگر آپ تعلیم یافتہ ہیں اور سرکاری نوکری کے خواہشمند ہیں تو یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں!

*آسامیوں کی تفصیل:*

1️⃣ *سٹینوگرافر (BPS-16)*
🔹 انٹرمیڈیٹ + شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ اسپیڈ
🔹 عمر: 18 تا 25 سال
🔹 کل آسامیاں: 38

2️⃣ *جونیئر کلرک (BPS-07)*
🔹 میٹرک + ٹائپنگ اسپیڈ
🔹 عمر: 18 تا 25 سال
🔹 کل آسامیاں: 104

3️⃣ *نائب قاصد (BPS-01)*
🔹 تعلیم: پرائمری
🔹 عمر: 18 تا 25 سال
🔹 کل آسامیاں: 30

4️⃣ *سینٹری ورکر*
🔹 عمر: 18 تا 25 سال
🔹 کل آسامیاں: 4

📌 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: *15 اگست 2025*

⛔ شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
⛔ سرکاری ملازمین مناسب چینل سے اپلائی کریں
⛔ کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا

⚖️ اپنی قابلیت کے مطابق سیٹ کا انتخاب کریں اور تیاری شروع کریں!
💼 سرکاری نوکری کا سنہری موقع مت گنوائیں!
📲آنلائن آپلائی سروس کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325

15/07/2025

📢پاکستان اٹامک انرجی کی جانب سے 14 جولائی کو نئی آسامیوں کا اشتہار شائع کیا گیا ہے۔

✡️ دستیاب پوسٹس:
✅- ٹیکنیشن III, IV
✅- سائنٹیفک اسسٹنٹ III, IV
✅- ڈیٹا انٹری آپریٹر
✅جونیئر اسسٹنٹ II
✅- فائر مین
✅- ڈرائیور III
✅- اسپیشل وہیکل آپریٹر
✅- ٹیلی کام آپریٹر

تعلیمی قابلیت:
- BE / BSc / MSc
- میٹرک + DAE
- میٹرک (سائنس)
- FA / FSc (مجاز بورڈ سے)

عمر کی حد:
- 18 سے 35 سال (درخواست کی آخری تاریخ تک)
آخری تاریخ 23 جولائی
📲آنلائن اپلائی کروانے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
*AL-RIAZ JOBS CENTER*
*03487600325*

14/07/2025

🗳️ الیکشن کمیشن آف پاکستان – شاندار سرکاری نوکریاں!

📢 اسسٹنٹ الیکشن کمشنر (بی ایس-17) کی آسامیاں – اپلائی جاری!

📌 پورے پاکستان سے مرد و خواتین اہل
📆 عمر کی حد: 18 تا 35 سال
🎓 تعلیم: MA / MSc / BS (4 سالہ) – کم از کم سیکنڈ ڈویژن

✅ ضروری معلومات:
یہ جاب BPS-17 گریڈ کی مستقل سرکاری نوکری ہے

اپلائی کا طریقہ: آن لائن + بذریعہ ڈاک (دونوں ضروری) اسلئے اضافی چارجز لاگو ہونگے

🧑‍💼 تجربہ ضروری نہیں۔ فریش امیدوار بھی اہل ہیں

👫 مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں

📲 گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے فوراً رابطہ کریں!
*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325

12/07/2025

*السلام علیکم NUMS نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 کا اعلان کر دیا ہے✅*
`NUMS MDCAT 2025 – For Admissions in MBBS/BDS (Session 2025-26) 🩺`

📅 Test Date: Sunday, 14 September 2025 (10:00 AM PST)

⚠️ Deadline: 21 July 2025 (by 4:00 PM)

💳 Registration Fees:
🇵🇰 Pakistan Centres: Rs. 6,000/- (Late Fee: Rs. 7,000/-)

✅ Eligibility:
• FSc (Pre-Medical)/HSSC/A-Levels/12th Grade students (result awaiting candidates can also apply)
• Only NUMS MDCAT 2025 held on 14 Sep 2025 will be valid for 2025-26 admissions

`آنلائن اپلائی کروانے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔`

*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325

02/07/2025

*ONE DAY LEFT*

_PPSC JOBS_
*پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مستقل جونیئر کلرک BPS-11 کی متعدد آسامیاں*
*Last Date: 03-07-2025*
`تعلیم : FA / FSC / انٹرمیڈیٹ پاس`
عمر: 18 تا 30 (مرد)
18 تا 33 (خواتین)
_اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_
انلائن اپلائی کروانے کیلئے ابھی *الریاض جابز سنٹر* سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
*AL-RIAZ JOBS CENTER*
03487600325

24/06/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chah Syed Wala Moza Dagger Shada District Bhakkar
Bhakkar