From warm welcomes to sweet celebrations – making memories at the CIT Freshers’ Party! 🥳✨
Computer Information Technology GCT Bhakkar
Offer Courses for Software Engineering
12/06/2025
Last date to apply: 28th June 2025
ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ
کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی میں داخلے جاری ہیں!
📚 دورانیہ: 3 سال
🎓 FSc پری انجینئرنگ کے برابر
📝 داخلہ 9ویں جماعت کے رزلٹ کی بنیاد پر
⚙️ سیکھیں جدید کورسز جیسے:
• کمپیوٹر و سافٹ ویئر
• ویب ڈیویلپمنٹ
• موبائل ایپلیکیشن ڈیویلپمنٹ
• گرافکس ڈیزائننگ
• انٹرنیٹ آف تھنگز (IoT)
• نیٹ ورکنگ و سرور ایڈمنسٹریشن
• فری لانسنگ و انٹرپرینیورشپ
🏫 گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بھکر
📞 رابطہ نمبر: 03336846595
26/05/2025
🎓 Admissions Open – 2025!
🚀 Start Your Future in Technology Today!
Join one of our prestigious 3-Year Diploma of Associate Engineering (DAE) programs and unlock endless career opportunities in the technical world. Now enrolling for the following technologies:
🔌 DAE Electrical Technology
🏗️ DAE Civil Technology
📡 DAE Electronics Technology
⚙️ DAE Mechanical Technology
🖥️ DAE Computer Information Technology
✅ Practical Training
✅ Experienced Faculty
✅ Internship & Job Placement Support
✅ Government Recognized Programs
📅 Limited Seats Available – Apply Now!
📍 GCT Bhakkar
📞 Contact: 0453-220141
🌐 Visit: https://portal.tevta.gop.pk/admission.aspx
⚔️🇵🇰⚔️
ٹیکنالوجی اور سائبر جنگ میں بھی پاکستان بازی لے گیا۔
پاکستان نےانڈیا کے درج ذیل اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
1. توانائی کے شعبے سے متعلق 10 SCADA سسٹمز کو ناکارہ بنایا گیا۔
2. 1744 ویب سرورز تباہ کیے گئے اور ان کا ڈیٹا مکمل طور پر مٹا دیا گیا۔
3. ونڈ ملز اور صارفین کی بجلی سے متعلق پورٹلز کو بند کر دیا گیا۔
4. انڈین ریلوے، دہلی گیس ڈسکوم اور کشمیر الیکٹرک ڈسکوم کا مکمل ICT ڈھانچہ تباہ کر کے تمام ڈیٹا حذف کر دیا گیا۔
5. 120 راوٹرز اور 1310 آئی پی کیمرے کا کنٹرول تبدیل کر کے ان کی ترتیب بدل دی گئی۔
6. ۔ 507 ICT ڈیوائسز اور ڈیٹابیسز کو تباہ کر کے مکمل طور پر ڈیلیٹ کر دیا گیا۔
7. 15 میل سرورز ہیک کر لیے گئے
8. 13 سرکاری پورٹلز کو ہیک کر لیا گیا اور انہیں بند کر دیا گیا۔
9. 150 ڈیٹابیسز چوری کی گئیں اور ان کا ڈیٹا لیک کر دیا گیا۔
10. بی جے پی مدھیہ پردیش کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
11. 110 کارپوریٹ ویب سائٹس کو نشانہ بنایا گیا۔
12. 3 نیوز چینلز کی ویب سائٹس بھی ہیک کرلی گئیں
*درج ذیل بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا ہے:*
1. کرائم ریسرچ انویسٹی گیشن ایجنسی (CRIAI) — ویب سائٹ کا چہرہ بگاڑ دیا گیا (Defaced)
2. ماہانگر ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ (MTNL) — Defaced
3. بھارت ارتھ موورز لمیٹڈ (BEML) — Defaced، ڈیٹا لیک کر دیا گیا
4. آل انڈیا نیول ٹیکنیکل سپروائزری اسٹاف ایسوسی ایشن (AINTSSA) — Defaced
5. ہندوستان ایئروناٹکس لمیٹڈ (HAL) — ڈیٹا لیک
6. بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) — ڈیٹا لیک
7. یونیک آئیڈینٹیفکیشن اتھارٹی آف انڈیا (UIDAI) — ڈیٹا لیک
8. انڈین ایئر فورس — ڈیٹا لیک
9. مہاراشٹر الیکشن کمیشن — ڈیٹا لیک
10. پے ٹی ایم (Paytm) — ڈیٹا لیک
11. چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ ممبئی — ڈیٹا لیک
12. بھارت میں 2500 سے زائد نگرانی کے کیمرے — ہیک کر کے واٹر مارک لگا دیا گیا
Admissions Open!
Join Govt. College of Technology Bhakkar's Computer Information Technology (CIT) program! Enhance your skills, unlock new opportunities, and shape your future!
Apply now and be part of our vibrant community!
18/04/2025
CIT admissions open at GCT Bhakkar, featuring a comprehensive computer science curriculum.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bhakkar
30000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |