کھلونے اور غباے
صرف 6500 لگا کر روزانہ 2000 روپے تک کمانے کا موقع
فری ہوم ڈلیوری آل پاکستان کیش آن ڈلیوری پر
ہم پنجاب کے ضلع بھکر سے مثالی ٹریڈرز کے نام سے غبارے اورکھلونے کی ہول سیل سپلائی اور سیل کا کام کرتے ہیں ۔ ہمارے پاس بچوں سے متعلقہ کھیلنے اور کھانے والی چیزیں دستیاب ہیں ۔اس میں کھلونے ، غبارے ، بنٹی،کاجو ،پودینہ ٹکی کشمیری میوہ،میٹھے سونف اور موسم کے حساب سے بہت کچھ5 ، 10 اور 20 روپے میں دستیاب ہے ۔ یہ تمام آئیٹمز آپ اپنے علاقے کی دکانوں پر سیل کر کے بہترین منافع کما سکتے ہیں۔
10 روپے والا پھولدار غبارہ ریٹ 200 روپے ( ٹوٹل سیل 400 روپے ، 40 غبارے )
10 روپے والا سیٹی غبارہ ریٹ 170روپے ( ٹوٹل سیل 400 روپے ، 40 غبارے )
5 روپے والا پھولدار غبارہ ریٹ 110 روپے ( ٹوٹل سیل 200 روپے ، 40 غبارے )
5 روپے والا سادہ غبارہ ریٹ 120 روپے ( ٹوٹل سیل 200 روپے ، 40 غبارے )
30 روپے والا پرنٹ غبارہ فل سائزریٹ 440 روپے ( ٹوٹل سیل 600روپے ، 20غبارے )
5 روپے والا کھلونا ریٹ 100 روپے ( ٹوٹل سیل 150 روپے ، 30 کھلونے )
10روپے والا کھلونا ریٹ 130 روپے ( ٹوٹل سیل 240 روپے ، 24 کھلونے )
10روپے والا اسپیشل کھلونا ریٹ 150روپے ( ٹوٹل سیل 240 روپے ، 24 کھلونے )
کھلونے کا 20روپے والا پیکٹ ریٹ 130روپے (ٹوٹل سیل 240روپے ، 12 ساشے )
10روپے والا بنٹی / کاجوریٹ 130 روپے ( ٹوٹل سیل 240 روپے ، 24 ساشے )
5 روپے والا بنٹی / کاجو ریٹ 100 روپے ( ٹوٹل سیل 150 روپے ، 30 ساشے )
ہمارا منشور
٭۔ کم قیمت میں معیاری اشیاءکی فراہمی
٭۔ انتہائی کم سرمائے میں اپنا کاروبار کرنے کی سہولت
شروع میں آپ کم از کم 60 پیکٹس COD پر فری ہوم ڈیلیوری کے ذریعے گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ ہم آپ کو اچھی اور معیاری چیز بھیجیں گے تاکہ آپ کے علاقے میں بہترین سیل ہو سکے اورمثالی ٹریڈرز پر آپ کا اعتماد پختہ ہو سکے۔
گذارش ہے کہ صرف ایک بار ضرور سیمپل منگوا کر دکان داروں کو چیک کرائیں ، علاقائی برانڈ سے موازنہ کریں ، میعار ، مقدار اور پیکنگ چیک کریں۔
کام اچھا لگے تو جاری رکھیں۔۔۔ اچھا نہ لگے تو چھوڑ دیں۔
نوٹ: کوئی بھی پروڈکٹ سیل نہ ہونے کی صورت میں واپس اور تبدیل ہو سکتا ہے۔
آرڈر کرنے کا طریقہ
اگر آپ چاہیں تو صرف کھانے والے آئیٹم ، صرف کھلونے اور صرف غبارے بھی منگوا سکتے ہیں یا سارے آئٹم مکس کر کے اکٹھے بھی منگوا سکتے ہیں کم از کم آرڈر 60 پیکٹ کا ہونا چاہیے۔ آپ ہمیں اپنا آرڈر ، اپنا نام ،نمبر اور مکمل ایڈریس لکھ کر بھیجیں گے۔ کم از کم 500 روپے ایڈوانس بھیجنا ضروری ہے تا کہ آپ کا آرڈر کنفرم ہو سکے۔آپ کا مال پوسٹ آفس کے ذریعے آپ کو بھیجا جائے گا جو کہ 2 سے 4 کاروباری دنوں میں آپ کو مل جائے گا۔
براہ کرم صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں باقی لوگ اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع نہ کریں شکریہ۔
مزید تفصیل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03277538046
For more details Whatsapp us
Misalifoods company
learning anf growing
26/06/2022
Kam ko samjhany k liay video pori lazmi daikhin 03180669867
19/12/2020
F0r more details cal or whatsapp
03180669867
10/09/2020
صرف 5200 روپے سے... آج ہی اپنا کاروبار شروع کیجۓ
تفصیل نیچے دی گئی ہے... مکمل پڑھیں
ہم لاثانی فوڈز کے نام سے مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس سپلائی کرتے ہیں .
ہماری پروڈکٹس ہر گھر اور ہر کریانہ سٹور کی ضرورت ہیں۔۔۔
یہ تمام پروڈکٹس 10 اور 20 روپے کی سیل پرائس میں ہیں.
ریٹ:Rate
ایک پیکٹ (24 ساشے والا) آپ ہم سے 130 روپے کی قیمت میں خرید کر مارکیٹ میں 160 سے 180 روپے تک آسانی سے کریانہ سٹورز پر سیل کرسکتے ہیں۔۔
ایک پیکٹ کی دکاندار کی سیل 240 روپے ہے۔۔
ہماری پروڈکٹس کی تفصیل درج ذیل ہے.
(1) گرم مصالحہ ثابت
(2) الائچی سبز
(3) کالی مرچ
(4) دھنیا ثابت
(5) ہلدی پاؤڈر
(6) زیرہ سفید
(7) سونف
(8) بادام
(9) اناردانہ
(10) گری میوہ مکس
(11) گری کھوپرا
(12) کشمش میوہ
(13) دنداسہ مساگ
(14) چھلکا اسپغول
(15) سرخ مرچ پاٶڈر
(16) دھڑا سرخ مرچ
(17) املی
(18) کشمیری میوہ
(19) سبز چاۓ
(20) گری برادہ
(21) چار مغز
(22) میٹھا سوڈا
(23) زردہ رنگ سادہ
(24) زردہ رنگ مِکس
(25) اجوائن
(26) ساگودانہ
(27) خشخاش
(28) لونگ
(29) موٹی الاٸچی
(30) قصوری میتھی
(31) کلونجی
(32) تخم بلنگا
(33) گرم مصالحہ پاؤڈر
(34) کالی مرچ پاؤڈر
(35) دھنیاء پاؤڈر
(36) دارچینی
(37) چاٹ مصالحہ
(38) کڑی مصالحہ / سالن پتہ
(39) ٹاٹری
(40) لہسن پاٶڈر
(41) ادرک پاٶڈر
(42) نیل (کپڑوں کے لیۓ)
(43) مایا کلف (کپڑوں کے لیۓ)
(44) مہندی
اِن تمام پروڈکٹس کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے لیے
لاثانی فوڈز کمپنی کو پاکستان کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز ، ہول سیلرز اور سیلزمین حضرات کی ضرورت ہے.
لاثانی فوڈز کمپنی سے پروڈکٹس خریدیں اور اپنے علاقے یا شہر میں سیلز مین بھرتی کرکے پروڈکٹس کو کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور ڈھیروں منافع کمائیں۔
ہمارے ساتھ کام کرنے سے آپ کو فائدہ ہوگا
(بہترین پیکنگ، اعلیٰ معیار، پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹرڈ برانڈ ،اچھی کوالٹی، زیادہ خریداری پر بونس،ایک پیکٹ میں 55 روپے تک کی بچت)
آپ اس کاروبار کو تین مختلف طریقوں سے کرسکتے ہیں۔۔
سیلزمین کے طور پر:
آپ ہم سے مال خرید کر آگے کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور بہترین منافع کمائیں۔
ہم سے 130 روپے میں خریدا ہوا ایک پیکٹ جس کو آپ مارکیٹ میں170 روپے سے لے کر 185 روپے تک آسانی سے سیل کر سکتے ہیں تو اس طرح ایک پیکٹ پر آپکا ایوریج منافع 30 سے 50 روپے بنتا ہے تو اس طرح ایک دن میں اگر آپ صرف 50 پیکٹ ہی سیل کر پائیں تو آپ کو 1500 سے 2500 روپے کی بچت ہوگی..
ڈسٹری بیوٹر یا ہول سیلر کے طور پر:
آپ ہم سے اِس کاروبار کی ڈِسٹری بیوشن لے کر ماہانہ 60,000 روپے سے زائد آسانی سے دُکان یا آفس میں بیٹھے کما سکتے ہیں۔ اِس کے لیے اگر آپ اپنے ساتھ 5 افراد کی سیلز ٹیم کمیشن یا تنخواہ پر رکھ لیں تو آسانی سے یہ بزنس کیا جا سکتا ہے۔
ایک سیلزمین جس کے پاس 30 مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس کے آیٹمز ہوں گے وہ روزانہ کم ازکم 50 پیکٹ آسانی سے سیل کر سکتا ہے اور آپ اُس سیلزمین سے صرف 10 روپے فی پیکٹ منافع رکھیں تو ایک سیلزمین سے آپ کو کم سے کم بچت 500 روپے کی یقینی ہونی ہی ہے اور جب 5 سیلزمین ہوں گے تو
5x500=2500 روپے
مہینے میں 25 دن اگر کام کریں تو 2500x25=62500
ماہانہ 62500 روپے آپکی بچت بنتی ہے.
چانسِز Chances ہمیشہ اس سے زیادہ بچت کے ہیں۔ان شاءاللہ
سائیڈ بزنس کے طور پر:
اگر آپ اپنا وقت نہیں دے سکتے تو صرف پیسہ انویسٹ کریں
ایک سیلز منیجر اور سیلزمین حضرات کی سیلز ٹیم تیار کریں
اور بہترین منافع کمائیں۔
مال منگوانے کا
طریقہ کار:
(1) آپ ہمیں اپنے آرڈر کی مکمل تفصیل بتائیں گے کہ کونسی پروڈکٹ کتنی تعداد میں آپکو لینی ہے.
(2) ہم آپکو آپکا ٹوٹل بل بتائیں گے،
نوٹ : پہلا آرڈر کیش آن ڈلیوری پر بھی دستیاب ہے
(3) آپ ہمیں اپنا مکمل ایڈریس بتائیں گے۔
ڈیلیوری (Delivery):-
مال ہم آپکو
پورے پاکستان میں ( فِری ڈیلیوری ) کے ساتھ آپ کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پاکستان پوسٹ آفس کی رجسٹری پارسل سروس کے ذریعے پہنچائیں گے.
ان شاءاللہ
دو سے تین دن میں مال آپ کو
آپکے بتائے ہوئے ایڈریس پر مِل جائیگا..
شروعات میں یہ کاروبار 40 پیکٹ سے بھی شروع کیا جا سکتا ہے.
ایک بار یہ بال منگوا کر چیک ضرور کریں۔
اِس کاروبار کو کرنے کے خواہشمند حضرات WhatsApp پر رابطہ کریں..
0344 1441623
0336 8679136
06/12/2019
صرف 3000 روپے سے... آج ہی اپنا کاروبار شروع کیجۓ
تفصیل نیچے دی گئی ہے... مکمل پڑھیں
ہم مثالی فوڈز کے نام سے مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس سپلائی کرتے ہیں .
ہماری پروڈکٹس ہر گھر اور ہر کریانہ سٹور کی ضرورت ہیں۔۔۔
یہ تمام پروڈکٹس 10 اور 20 روپے کی سیل پرائس میں ہیں.
ریٹ:Rate
ایک پیکٹ (24 ساشے والا) آپ ہم سے 130 روپے کی قیمت میں خرید کر مارکیٹ میں 170 سے ،185 روپے تک آسانی سے کریانہ سٹورز پر سیل کرسکتے ہیں۔۔
ایک پیکٹ کی دکاندار کی سیل 240 روپے ہے۔۔
مال کی پیکنگ، معیار اور مقدار کی ضمانت کے ساتھ ۔۔۔
مثالی فوڈز کمپنی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تمام شرائط و ضوابط کو پورا کر رہی ہے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹرڈ اور لائسنس یافتہ کمپنی ہے۔
لائسنس نمبر:
BKR/A3/64182503
مزید معلومات واٹس اپ پر حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
http://Wa.me//923159630260
ہماری پروڈکٹس کی تفصیل درج ذیل ہے.
(1) گرم مصالحہ ثابت
(2) الائچی سبز
(3) کالی مرچ
(4) دھنیا ثابت
(5) اسپغول چھلکا
(6) گری میوہ مِکس
(7) گری کھوپرا
(8) کشمش میوہ
(9) زیرہ سفید
(10) سونف
(11) سبز چائے
(12) ہلدی پاؤڈر
(13) چنے بُھنے ہوۓ
(14) بادام
(15) سرخ مرچ پاٶڈر
(16) گری برادہ
(17) میٹھا سوڈا
(18) دنداسہ (مساگ)
(19) ریوڑی (چکوال والی)
(20) املی
اس کے علاوہ کافی ساری اور آئٹمز بھی ہیں۔
اس لنک پر کلک کرکے ہمارے فیس بک پیج پر مزید معلومات حاصل کریں
https://www.facebook.com/misalifoods
اِن تمام پروڈکٹس کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے لیے
مثالی فوڈز کمپنی کو پاکستان کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز ، ہول سیلرز اور سیلزمین حضرات کی ضرورت ہے.
مثالی فوڈز کمپنی سے پروڈکٹس خریدیں اور اپنے علاقے یا شہر میں سیلز مین بھرتی کرکے پروڈکٹس کو کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور ڈھیروں منافع کمائیں۔
ہمارے ساتھ کام کرنے سے آپ کو فائدہ ہوگا
(بہترین پیکنگ، اعلیٰ معیار، پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹرڈ برانڈ ،اچھی کوالٹی، زیادہ خریداری پر بونس،ایک پیکٹ میں 55 روپے تک کی بچت)
آپ اس کاروبار کو تین مختلف طریقوں سے کرسکتے ہیں۔۔
سیلزمین کے طور پر:
آپ ہم سے مال خرید کر آگے کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور بہترین منافع کمائیں۔
ہم سے 130 روپے میں خریدا ہوا ایک پیکٹ جس کو آپ مارکیٹ میں170 روپے سے لے کر 185 روپے تک آسانی سے سیل کر سکتے ہیں تو اس طرح ایک پیکٹ پر آپکا ایوریج منافع 30 سے 50 روپے بنتا ہے تو اس طرح ایک دن میں اگر آپ صرف 50 پیکٹ ہی سیل کر پائیں تو آپ کو 1500 سے 2500 روپے کی بچت ہوگی..
ڈسٹری بیوٹر یا ہول سیلر کے طور پر:
آپ ہم سے اِس کاروبار کی ڈِسٹری بیوشن لے کر ماہانہ 60,000 روپے سے زائد آسانی سے دُکان یا آفس میں بیٹھے کما سکتے ہیں۔ اِس کے لیے اگر آپ اپنے ساتھ 5 افراد کی سیلز ٹیم کمیشن یا تنخواہ پر رکھ لیں تو آسانی سے یہ بزنس کیا جا سکتا ہے۔
ایک سیلزمین جس کے پاس 30 مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس کے آیٹمز ہوں گے وہ روزانہ کم ازکم 50 پیکٹ آسانی سے سیل کر سکتا ہے اور آپ اُس سیلزمین سے صرف 10 روپے فی پیکٹ منافع رکھیں تو ایک سیلزمین سے آپ کو کم سے کم بچت 500 روپے کی یقینی ہونی ہی ہے اور جب 5 سیلزمین ہوں گے تو
5x500=2500 روپے
مہینے میں 25 دن اگر کام کریں تو 2500x25=62500
ماہانہ 62500 روپے آپکی بچت بنتی ہے.
چانسِز Chances ہمیشہ اس سے زیادہ بچت کے ہیں۔ان شاءاللہ
سائیڈ بزنس کے طور پر:
اگر آپ اپنا وقت نہیں دے سکتے تو صرف پیسہ انویسٹ کریں
ایک سیلز منیجر اور سیلزمین حضرات کی سیلز ٹیم تیار کریں
اور بہترین منافع کمائیں۔
مال منگوانے کا
طریقہ کار:
(1) آپ ہمیں اپنے آرڈر کی مکمل تفصیل بتائیں گے کہ کونسی پروڈکٹ کتنی تعداد میں آپکو لینی ہے.
(2) ہم آپکو آپکا ٹوٹل بل بتائیں گے،
نوٹ : پہلا آرڈر کیش آن ڈلیوری پر بھی دستیاب ہے
(3) آپ ہمیں اپنا مکمل ایڈریس بتائیں گے۔
ڈیلیوری (Delivery):-
مال ہم آپکو
پورے پاکستان میں ( فِری ڈیلیوری ) کے ساتھ آپ کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پاکستان پوسٹ آفس کی رجسٹری پارسل سروس کے ذریعے پہنچائیں گے.
ان شاءاللہ
دو سے تین دن میں مال آپ کو
آپکے بتائے ہوئے ایڈریس پر مِل جائیگا..
شروعات میں یہ کاروبار 20 پیکٹ سے بھی شروع کیا جا سکتا ہے.
ایک بار یہ بال منگوا کر چیک ضرور کریں۔
اِس کاروبار کو کرنے کے خواہشمند حضرات WhatsApp پر رابطہ کریں..
03159630260
03367832883
01/08/2019
شکرگزاری کا مزاج
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جو شخص بندوں کا شکر ادانہیں کرتا، وہ خدا کا بھی شکر ادا نہیں کر سکتا[1]۔ شکر کا مزاج اصل میں پیدا ہوتا ہے، احساس کے ساتھ۔ یعنی آدمی میں خود پر ہونے والے انعامات محسوس کرنے کی اہلیت ہونی چاہیے۔
ایک انسان کی کوئی خدمت کر رہا ہو تو اس کی اتنی تربیت ضروری ہے کہ وہ دل میں اس کی اس خدمت کو محسوس کر سکے۔یہی احساس پھر شکریے کے مزاج میں ڈھلجاتا ہے۔ جس آدمی میں یہ خوبی پیدا نہ ہو سکے، وہ شکرگزار انسان نہیں بن سکتا۔اپنے اندر یہ احساس پیدا کرنے کے لیے انسان کو اپنے غور و فکر کے انداز کو درست کرنے کی ضرورت ہو گی۔ وہ اپنے ساتھ ہونے والی نوازشات کو بس اس زاویے سے دیکھے کہ کسی نے اس کے ساتھ بھلائی کی ہے۔آپ بازار میں جاکر چند روپے دے کر درجن کیلے لے آئے۔ دیکھنے میں آپ پر کسی نے کوئی احسان نہیں کیا، آپ نے رقم دی اور کیلے لائے قصہ ختم، مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
آپ غور کریں گے تو معلوم ہو گا کہ اگر کیلے آپ کی مارکیٹ تک لانے میں انسانوں کی خدمات شامل نہ ہوتیں ، تو آپ کو اتنی آسانی اور سہولت سے یہ سب اپنی مارکیٹ میں کبھی نہ مل پاتا۔ لوگوں نے یہ سہولت پہنچانے کے لیے محنت کی، پھل کہیں اگا اور محنت کے مراحل سے گزر کر آپ کو اپنے بازار میں میسر ہو گیا۔ اس خدمت پر لوگوں نے چند روپے بھی ضرور کمائے، مگر دیکھیے کہ ان چند روپوں کے عوض آپ کے لیے کی گئی خدمت کتنی بڑی ہے۔آپ لباس پہنیے اور یہ نہ سوچیے کہ ٹھیک ہے بس پیسے دے کر لے آیا، بلکہ سوچیے کتنے لوگوں کا تدبر اور محنتیں صرف ہونے کے بعداتنا عمدہ لباس آپ کو پہننے کے لیے بہ آسانی میسر آ گیا۔ سوچنے کا یہ اندازشکرگزاری کا مزاج پیدا کرتا ہے۔ اس دور میں تو انسانوں نے محنت کر کے ہمارے لیے سہولتوں کے انبار لگا کر رکھ دیے۔ یہ ان لوگوں کا شکریہ کہ ان لوگوں کی محنت سے ہم یہ سب سہولتیں اپنے کام میں لا رہے ہیں۔ لوگ دوبئی چلے جائیں تو ان کا حال احوال معلوم کرنا ہمارے لیے کتنا مشکل ہوتا تھا۔ انسانوں کے ہی دماغ کھپے اور آج ہم موبائل فون کی سہولت سے کتنا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ کوئی کہیں بھی ہو آپ چند روپے صرف کر کے اس سے بہ آسانی بات کر سکتے ہیں۔
موبائل سے بات کرتے وقت ہمیں ان لوگوں کاشکرگزار رہنا چاہیے جن کی محنت سے ہمیں یہ سہولت میسر ہو رہی ہے، ورنہ سچ تو یہ ہے کہ اس دنیا میں انسانوں کو سہولت فراہم کرنے میں ہمارا کوئی حصہ نہیں ہے۔ نہ ہم نے کبھی کسی ایجاد کا سوچا اور نہ سوچنے کا کوئی ارادہ ہے۔لوگ مسلسل دماغ کھپا رہے، محنتیں کر رہے اور ہر روز ہمارے لیے نئی نئی سہولتیں پیدا کر کے زندگی کی دشواریاں دور کر رہے ہیں۔ ہم جتنا ان سہولتوں سے فائدہ اٹھائیں ،یہ سہولتیں دینے والے لوگوں کے لیے دل سے شکرگزار بھی رہیں۔ جو لوگ کسی بھی قسم کی ہماری کوئی خدمت کر رہے ہیں، ہمیں ان کی خدمت کا احساس کر کے ان کا بہت شکرگزار رہنا چاہیے۔
اس وقت میں یہ گفتگو کر رہا ہوں تو یہ گفتگو ریکارڈ ہو رہی ہے ۔ اب ریکارڈنگ کے بعد یہ اس قابل ہوتی ہے کہ کوئی دوسرا آدمی بھی اسے سن سکتا ہے، اسے دنیا کے کسی بھی حصے میں بھیجا جا سکتا ہے، وہاں بیٹھے لوگ آپ کی گفتگو سن سکیں گے ۔ آپ کی بات کو دنیا کے ہر کونے تک پہنچانے کی سہولت ایسے ہی تو نہیں پیدا ہو گئی؟ یہ انسان کے برسوں کے تدبر کا نتیجہ ہے۔ ہمیں اس کا احساس بھی کرنا ہو گا اور انسانوں کا شکرگزار بھی رہنا ہو گا۔
آج میں نے یہ جو لباس پہنا ہوا ہے، ہمیں اندازہ نہیں کہ ایک زمانہ وہ تھا کہ خود ہمارے بزرگ ، دادا ،پڑدادا اس قسم کے لباس سے محروم تھے۔ انسانوں نے یہ دور بھی دیکھا کہ بس جسم کے ساتھ کوئی کپڑا چپکایا اور کچھ کانٹے لگا دیے تاکہ وہ جسم کے ساتھ جڑے رہیں ۔اب تو ہم ایسے لباس کو پہننا تو چھوڑیے تصور میں لانا بھی مشکل سمجھتے ہیں۔آج پہننے کے لیے یہ جو جوتے ہمیں میسر ہیں، یہ پہلے لوگوں کو میسر نہیں تھے ۔ لوگ بعض اوقات گھاس کے جوتے بنا کر اور بعض لکڑی کے جوتے بنا کرگزارا کرتے تھے۔ اور اس میں بھی بہت زیادہ چلنا ممکن نہیں ہوتا تھا ۔ ایسے تکلیف دہ جوتوں سے تولوگوں کے پاؤں زخمی ہو جایا کرتے تھے ۔ اب دیکھیے کہ یہ لوگوں نے ہماری کتنی خدمت کر دی ، انھوں نے محنت کی ، دماغ استعمال کیے اور ہمارے پہننے کے لیے کئی اقسام کے نہایت عمدہ جوتے تیار کر لیے۔
یہ دیکھیے آج ہم اپنی آواز لاؤڈا سپیکر کے ذریعے سے دور دور تک پہنچا سکتے ہیں ۔پہلے یہ ممکن نہیں ہوتا تھا، لوگ خود جا جا کر کسی کو پیغام دیتے تھے ۔ غور کیجیے تو ہمارے اردگرد آج سہولتوں کا دریا بہ رہا ہے اور ہم جی بھر کے ان سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ جن جن لوگوں کی محنتوں سے ہمیں یہ سب میسر ہوا، ہمیں ان کا شکرگزار رہنا چاہیے۔ کچھ بھی نہیں تو کم از کم ہم غائبانہ ان کے لیے دعا تو کر سکتے ہیں کہ اے اللہ، جنھوں نے ہمارے لیے یہ سہولتیں اوریہ راحتیں پیدا کرلی ہیں ، تو ہماری طرف سے ان کے لیے بھلائی فرما دے۔
ہم جب گھر جاتے ہیں تو آپ کو کھانا بالکل تیار ملتا ہے۔ پکانے کے لیے آپ نے گھر میں کوئی مشینیں تو نہیں فکس کی ہوئی ہوتیں، یہ آپ کی خدمت پر مامور خواتین ہوتی ہیں جو گھر میں یہ محنت کر رہی ہوتی ہیں اورعمربھر آپ کی خدمت کر رہی ہوتی ہیں ۔ وہ اٹھتی ہیں صبح سویرے ، خود بعدمیں کھاتی ہیں اور پہلے ہمارے کھانے کا بندوبست کرتی ہیں۔ ان کی محنت اور خدمت کا احساس کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔ غور کیجیے تو گھر کی یہ خواتین آپ کی کتنی خدمت کر رہی ہوتی ہیں، ان کی ان خدمات کا احساس کرنا اور پھر ان کا شکریہ ادا کرتے رہنا بہت ضروری ہے۔
ہمارے ہاں شکریہ ادا کرنے کی روایت سرے سے موجود ہی نہیں۔ یہ تو میں نے سنا ہے کہ کھانا اگر اچھا نہ ملے یا لیٹ ملے تو گالیاں بک دی جاتی ہیں، غصے میں الٹی سیدھی ہانک لی جاتی ہیں، یہ رواج تو ہمارے ہاں عام ہے، مگر اچھا کھانا وقت پر مل جانے پر شکریے کا کوئی رواج نہیں۔ آج جا کر آپ تلاش کرنا شروع کردیں ،کوئی ایسا خاوند مل سکے تو مجھے ضرور اس سے ملوائیں، جو اپنی بیوی کا شکریہ ادا کرتا ہو ۔ یا جس نے کبھی کسی وجہ سے اپنی بیوی کا ایک بار ہی شکریہ ادا کیا ہو۔کبھی بیوی سے کہا ہو: بیگم، آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے کھانا وقت پر دے دیا۔ ایسے لوگ ہمارے ہاں ناپید ہو چکے ہیں ۔ کہیں احساس اور شکر گزاری کا مزاج دیکھنے کو بھی نہیں ملتا۔ یہی مزاج ہماری خواتین کا بھی ہے۔ خاوند محنت مزدوری کر کے ان کے رزق کا بندوبست کرتا، ان کے لیے چیزیں خرید کر لاتا ہے، لیکن وہ کبھی زبان سے شکریہ کا لفظ تک ادا کرنے کو تیار نہیں۔ خاوند بیوی کا شکریہ ادا کرنے سے شرماتا ہے اور بیوی خاوند کو شکریہ کہنے سے ہچکچاتی ہے۔ ہمیں اور کچھ بھی نہیں تو کم از کم یہ احساس تو ضرور کرنا چاہیے کہ ہمارے مزاج بہت بگڑے ہوئے ہیں۔ انسانوں کے احسانات اور خدمات کا احساس ہی اصل میں خدا کے احسانات کو محسوس کرنے کے قابلبناتا ہے۔ جسے آنکھوں سے دیکھتے دیکھتے بندوں کی خدمات پر شکریہ ادا کرنا مشکل ہو، وہ اَن دیکھے خدا کے احسانات کو محسوس کیا کرتا ہو گا؟ وہ اس کا شکریہ ادا کیا کرتا ہو گا؟
خدا نے ہمیں وجود بخشا، زندگی عطا کی، دل، دماغ، آنکھ،کان ،ہاتھ اور یہ سب نعمتیں بخشیں، تو ہمیں ان سے فائدہ اٹھاتے وقت خدا کا شکریہ تو ادا کرتے رہنا چاہیے۔ کیاہم دیکھتے نہیں کہ ہمارے سامنے یہ جانور بڑی بڑی زبانیں رکھے ہوئے ہیں، وہ کبھی آپس میں یا آپ کے ساتھ گفتگو نہیں کر سکتے، وہ نہ مطالبہ رکھ سکتے ہیں، نہ کوئی شکایت کر سکتے ہیں۔ اِدھر ہمارے سامنے انسان کا ایک چھوٹا سا بچہ ہے، وہ گفتگو بھی کر رہا ہے، اپنی ضرورت کی چیزوں کا مطالبہ بھی کررہا ہے، کبھی کہہ رہا ہے آج مجھے پنسل چاہیے، آج مجھے یہ چاہیے اور وہ چاہیے۔ہم اپنی ضرورتیں ،اپنی تکالیف اور شکایات زبان کے ذریعے سے پیش کر رہے ہوتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کا ہم پر کتنا بڑا احسان ہے کہ اس نے زبان بھی بخشی اور گفتگو کی صلاحیت بھی عطا کی۔
آج اگر ہم میں احساس و شکرگزاری کایہ مزاج نہیں ہے تو ہمیں محنت سے اپنے مزاج ایسے بنانے پڑیں گے۔ صبح و شام گھر میں ہماری جوخدمت ہو رہی ہے، ہمارے دوست احباب ہماری کوئی خدمت کر رہے ہیں، ہمارے دکان دار ہماری خدمت کر رہے ہیں، کسی کی مہارت سے ہمیں بھی فائدہ پہنچ رہا ہے، ہم کسی سے علم سیکھ رہے ہیں، کوئی سیاسی خدمت کر رہا ہے یا کوئی مذہبی خدمت کر رہا ہے تو ہمیں ان سب کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ ہمیں گھر سے یہ عمل شروع کرنا ہو گا۔ بھائی بہنوں کے اور بہنیں بھائیوں کی شکر گزار بنیں۔ والدین اور اولاد ایک دوسرے کا شکریہ ادا کریں۔ میاں بیوی شکریے کا ماحول پیدا کریں۔ احساس اور شکرگزاری جس گھر کا نصیب بن جائے، یقین کیجیے وہ گھر بس جنت بن جاتا ہے۔ ہماری الجھنوں اور زندگی میں گھٹن کا ایک بڑاسبب یہ بھی ہے کہ ہم ایک دوسرے کا کوئی احساس ہی نہیں کرتے اور جب احساس نہیں کرتے تو شکریہ بھی ادا نہیں کرتے۔ ہمیں یہ عادت اپنانی چاہیے۔ اپنی نئی نسل کو اس کی تلقین کرنی چاہیے۔ ان کی تربیت میں ہم اس چیز کو شامل کریں تاکہ ہماری اس محنت سے ہماری آیندہ نسل شکرگزاروں کی نسل بن سکے۔ انسانوں کی اچھی تربیت میں ہم حصہ ڈال کر اپنے لیے صدقۂ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اور یہ کام بہت زیادہ مشکل بھی نہیں۔
برسوں سوکھی پھیکی زندگی جی جی کر ہم شکریہ کہنے سے شرما رہے ہیں۔ بس اس شرم سے ہمت کر کے لڑنا ہو گا اور اس معاملے میں تھوڑا بے شرم سا بننا پڑے گا۔ جب ایک بار یہ جھوٹی شرم راستے سے ہٹ گئی تو پھر ہمیں شکریہ ادا کرنے میں شرم محسوس نہیں ہو گی، بلکہ شکریہ ادا نہ کر کے ہمیں شرمندگی کا احساس ہو گا۔ پروردگار ہمیں معاف فرمائے کہ ہم عمدہ اخلاق سے اور اچھائیوں سے نامانوس ہوتے ہوتے اب ان سے شرمندہ بھی ہوتے جا رہے ہیں۔ میں نے ایک کالج میں طلبا سے پوچھا: آپ میں سے کوئی بندہ بتائے جس نے کبھی اپنی ماں یا بہن کو شکریہ کا لفظ بولا ہو؟ یقین کیجیے کوئی ایک لڑکا بھی ایسا موجود نہیں تھا۔ پھر میں نے پوچھا: آپ میں کوئی ایسا ہے جس نے کبھی ماں یا بہن سے غصے میں بات نہ کی ہو؟ اس سوال کے جواب میں بھی کوئی لڑکا سامنے نہ آ سکا۔ احباب! یہ محض اس کلاس کے طلبا کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ اللہ ہمیں معاف فرمائے، مجموعی طور پر ہمارا مزاج ہی اس قسم کا بن گیا ہے۔
ہم ناشکری کی طبیعت لے کر اس دنیا میں رہیں گے تو بس ایک مصیبت بن کر ہی رہیں گے، اور اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے تو یہ بھی ہمارے لیے کوئی اچھی خبر نہیں ہو گی۔ ہمیں خدا اور اس کے بندوں کا شکر گزار بن کر جینا چاہیے۔ ایک مہذب انسان کی زندگی اس کے سوا نہیں ہو سکتی۔
21/07/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bhakkar