Al hadi trust bhakkar

Al hadi  trust bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al hadi trust bhakkar, Tutor/Teacher, mashallh Alam Abad, Bhakkar.

02/02/2023
02/02/2023
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
26/11/2022

اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین

ڈاکٹر حاجی  سید  محمد طفیل شاہ  نقوی انچارج دارالشفاء زینبیہ پنجگرائیں  اچانک وفات کا سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ڈاک...
16/10/2022

ڈاکٹر حاجی سید محمد طفیل شاہ نقوی انچارج دارالشفاء زینبیہ پنجگرائیں اچانک وفات کا سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ڈاکٹر محمد طفیل شاہ صاحب جیسی ہستی صدیوں بعد پیدا ہوتی یہ افسوس ناک خبر مظلوم کربلا کے روضہ مقدس پر پڑھ کر دل تڑپ گیا ہے ڈاکٹر صاحب کی شخصیت اخلاق کردار اعمال حسن سلوک دین کا درد اور کما حقہ سیرت محمد وآل محمد پر چلنے والا غرباء و مساکین کا ہمدرد ضلع بھکر سادات برادری اہل علاقہ ڈاکٹر کیمونٹی ایک عظیم نعمت سے محروم ہو گئے ہیں تمام سادات سے خصوصا اہل خانہ سید کاظم نقوی سید قاسم نقوی سید قائم سے تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا کرتا ہوں رب العزت مظلوم کربلا کے صدقہ درجات بلند فرمائے آمین تمام دوست احباب اور علماء کرام طلباء عظام سے دعا کی اپیل ہے منجانب عابد حسین الحسینی الھادی ٹرسٹ بھکر

ماشاءاللہ جوانو  اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
30/08/2022

ماشاءاللہ جوانو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین

23/08/2022

ماشاءاللہ سدا جیو اللہ قبول فرمائے آمین

بہت افسوس ہوا ہے اللہ تعالیٰ زوار نعیم عباس بلوچ کے درجات بلند فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل خصوصا زاکر اہلبیت سرد...
13/08/2022

بہت افسوس ہوا ہے اللہ تعالیٰ زوار نعیم عباس بلوچ کے درجات بلند فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل خصوصا زاکر اہلبیت سردار وسیم عباس بلوچ کو صبر عطا فرمائے آمین اس مصیبت پر سردار صاحب کو تعزیت پیش کرتے ہیں منجانب ۔عابد حسین الحسینی صدر الھادی ٹرسٹ بھکر

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کے ساتھ  جناب مولانا عابد حسین الحسینی سربراہ الھادی ...
05/08/2022

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کے ساتھ جناب مولانا عابد حسین الحسینی سربراہ الھادی ٹرسٹ بھکر کی ان کی رہائش گاہ راولپنڈی میں مورخہ 5 محرم الحرام 1444ھ بروز جمعرات خصوصی ملاقات

04/08/2022

شھادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام بزبان مولانا انیس رضا نقوی صاحب

Address

Mashallh Alam Abad
Bhakkar

Telephone

+923006093254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al hadi trust bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category