17/08/2025
*ایمان اندھیرے میں روشنی ہے،*
*حوصلے کا سہارا ہے،*
*اور جنت کا راستہ ہے۔*
I am a female Quran,Tajweed,Tafseer,Ahdees and Fiqah Teacher. Join me for online Classes.
17/08/2025
*ایمان اندھیرے میں روشنی ہے،*
*حوصلے کا سہارا ہے،*
*اور جنت کا راستہ ہے۔*
10/08/2025
اِنشاءاللّٰه ایک ایسی صبح بھی آئے گی جب ہم مدینہ منورہ کے سفر پر ہونگے
✈️🇸🇦❣️
19/07/2024
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاته 🌹
تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارک 🌹
اللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات و قربانی کو قبول و منظور فرمائے آمین 🌹
دعا ہے یہ عید سب کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے آمین 🌹
خوش رہیں اور دسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں 🌹
مکہ مکرمہ میں اذان سننا
مکہ مکرمہ میں نماز پڑھنا
مکہ مکرمہ میں زم زم پینا
یا اللّٰہ ہمیں نصیب فرما 2024 میں 🕋