Govt. Graduate College for Women, Bhakkar
Govt.
Graduate College for Women, Bhakkar is a Renowned&Well Established Institute of Distt.Bhakkar.Established as Inter College in 1973 and upgraded to the Status of Graduate College in 2024.
آخری پری بورڈ ٹیسٹ ،سیکنڈ ائیر کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بھکر میں کلاس کا آخری دن ۔ڈسپلن کی پابند طالبات گروپ نے باقاعدہ پرنسپل سے اجازت لے کر تھوڑا سا شغل کیا
چلیں اب گھر چلیں محسن ۔۔۔فیئرویل ڈے سیکنڈ ائیر
Labour Day Speech by our ADP student.
ہوم مزدور یکم مئ پر محنت اور مستقل مزاجی سے کام کرنے کا پیغام ۔
اپنے 1996 کے آغاز سے بطور لیکچرر کیمسٹری سے لے کر 2022 میں پرنسپل پینل سے پرنسپل کے طور پر منتخب ہونے تک، اپنے 27 سالہ تدریسی دورانیے میں جو خلا دیکھا، اسے پورا کرنے کے لیے اپنی پوری صلاحیت سے کام کیا اور ہر رکاوٹ اور مشکل کو صبر وتحمل سے برداشت کرتے ہوئے کالج کو ایک نئے معیار پر پہنچایا، اور اس کا اعتراف 2023 میں حکومت پنجاب نے کالج کو گریجویٹ کالج کا درجہ دے کر کیا
شکریہ مریم نواز CM Punjab.
فریدہ جعفری پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بھکر
Rana Sikandar Hayat Higher Education Department-HED Punjab
01/05/2026
30/04/2026
Computer Course Class conducted by Miss Rehana (CTI)
30-4-2026
کالج ڈاکومنٹری ✅🇵🇰
Higher Education Department-HED Punjab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bhakkar
BHAKKAR