21/08/2026
ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیرز تھل یونیورسٹی بھکر ڈاکٹر محمد خضر حیات چھینہ کی ٹاپرز اکیڈمی آمد
سرگودہا بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم نبیل احمد کاظمی کو مبارکباد پیش کی اور اعزازی شیلڈ سے نوازا
بلاشبہ یہ کامیابی شعبہ تعلیم سے منسلک ہر فرد کی کامیابی ہے