Big shout out to my newest top fans! Yaseen Cheena
Govt Elementary School Nawan Gussu
NAWAN GUSSOO BHAKKAR
15/11/2025
جہڑے محسن سنگت دی لج نہ پالنڑ اوہ تاں ظرف توں خالی ہوندن ۔
استاد منور عباس چھینہ کی شادی میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نواں گسو کے سٹاف نے شرکت کی اور مبارک باد پیش کی
انا للہ وانا الیہ راجعون ہیڈ ماسٹر محمد شاہد اقبال کی والدہ وفات پا گئی ہیں ۔جس کی نماز جنازہ 8 بجے وگ صدر پر ادا کیا جائے گئ ۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Welcome to School
Dear students
اسلام عليكم
محترم والدین/ طلباء
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم ستمبر بروز سوموار سے سکول کھل رہے ہیں
تمام طلباء سکول یونیفارم ، بیگ کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
سکول ٹائم: صبح 7:30 تا 1:00 بجے تک ہوگا
شکریہ
گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول نواں گسو بھکر
بچوں کو چھٹیوں کے خوشگوار لمحات کے لیے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا، ساتھ ہی تعلیمی سفر کی روانی کے لیے چھٹیوں کا کام بھی سپرد کیا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کا مستقبل روشن فرمائے۔
27/05/2025
ہر سال کی طرح اس سال بھی سکول کے آخری دن میرا مطلب چھٹیوں سے قبل اخری دین میں جاتے لمحے کو یاداشت کے طور پر رکھنے کے لیے میں نے سیلفی لینا چاہی مگر اس سال پچھلے سال سے بھی کم سے کم افراد تھے اور آخری لمحے میں تو اس سے بھی کم۔
اقبال صاحب کو آخری لمحات میں بھرپور یاد کیا گیا بشیر صاحب ہمیشہ کی طرح آخری دو دن غیر حاضر میرا مطلب چھٹی پر ہوتے ہیں اور پیچھے بچے ہیڈ ماسٹر شاہد صاحب مرید صاحب غوث صاحب سراج الدین صاحب غلام رسول صاحب غلام یسین صاحب صادق صاحب غلام یسین اور چاچا رمضان ۔
نہ جانے چھٹیوں کے بعد ان میں سے بھی کوئی موجود ہو
20/05/2025
کل سے سکول ٹائمنگ
7:30 تا 11:30 ہوگی۔
28 مئی 2025 سے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
19/05/2025
سٹوڈنٹ کونسل انتخابات مکمل
الحمدللہ! گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نواں گسو میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات بخیر و خوبی مکمل ہو گئے۔ اس بار انتخابی سرگرمیاں غیر معمولی جوش و خروش اور نظم و ضبط کے ساتھ منعقد ہوئیں۔ یہ سب اللہ رب العزت کے فضل، بہترین الیکشن ٹیم ورک، اساتذہ کرام کی محنت اور طلبہ کی بھرپور دلچسپی کا نتیجہ ہے۔
کامیاب امیدواران کے نام درج ذیل ہیں:
صدر: محمد فہد مظہر(کلاس ششم)
نائب صدر: محمد محسن (کلاس ہشتم)
جرنل سیکرٹری: (کلاس ہشتم)
فنانس سیکرٹری: محمد اجمل(کلاس ششم)
یہ انتخابی عمل نہ صرف طلبہ میں جمہوری اقدار کو فروغ دینے کا ذریعہ بنا بلکہ ادارے میں قیادت، نظم و ضبط، اور ذمہ داری کا شعور بھی بیدار ہوا۔
آخر میں ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے، اس کے اساتذہ، طلبہ اور تمام عملے کو کامیابی، استقامت اور مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Bhakkar
CHEENA3214